ڈھاکا: بنگلا دیش میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بے پنا اضافے کے باعث مہنگائی نے پچھلے دس سال کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ اس حوالے سے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بنگلہ دیش میں ماہ اگست میں مہنگائی بڑھ کر 9.52 فیصد ہوگئی جو 10برسوں میں سب سے زیادہ ہے جس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سوئٹزرلینڈ: خواتین کے برقعہ پہننے پرایک ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز
برن: سوئس حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ارسال کیا گیا، قانونی مسودہ کو ’برقع پر پابندی‘ مزید پڑھیں
دمشق،بس میں بم دھماکا، 18 فوجی ہلاک، 27 زخمی
دمشق: شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق دمشق کے قریب ایک فوجی بس پر بم دھماکے میں 18 فوجی ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے ایک فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دمشق کے دیہی علاقوں میں ایک فوجی بس کو نشانہ بنایا گیا جس میں پہلے ہی مزید پڑھیں
سعودی عرب نے اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد امریکی تنقید یکسر مسترد کردی
ریاض:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ “مملکت اوپیک پلس کے فیصلے کو بین الاقوامی تنازعات میں جانب دارانہ قرار دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے بیانات کو مسترد کرتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ “اوپیک پلس کا فیصلہ متفقہ طور پر اورخالصتا مزید پڑھیں
پاکستان سے تجارت بحال کرنے کا مطالبہ، بی جے پی کی بھارتی پنجاب کے رہنما پر شدید تنقید
چندی گڑھ:بھارتی پنجاب کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تجارت بحال کے مطالبے پر بی جے پی اور اپوزیشن نے ریاستی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے پاکستان پرست قرار دیدیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست پنجاب نے حال ہی میں مرکز کے زیر انتظام ایک مزید پڑھیں
پاکستان سے تجارت بحال کرنے کا مطالبہ، بی جے پی کی بھارتی پنجاب کے رہنما پر شدید تنقید
چندی گڑھ:بھارتی پنجاب کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تجارت بحال کے مطالبے پر بی جے پی اور اپوزیشن نے ریاستی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے پاکستان پرست قرار دیدیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست پنجاب نے حال ہی میں مرکز کے زیر انتظام ایک مزید پڑھیں
سعودی عرب کی جامعات 2023 کی حالیہ عالمی رینکنگ میں سر فہرست
ریاض:سعودی عرب کی 21 جامعات نے 2023 کی حالیہ عالمی رنیکنگ کی فہرست میں جگہ بنانے کیلیے نمایاں سکورز حاصل کیے ہیں جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ کامیابی ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2004 کے بعد سے ہر سال شائع کی مزید پڑھیں
امریکہ ایران کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ایرانی صدر
تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکہ پر الزام عائد کیا کہ وہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف “عدم استحکام کی پالیسی” کا سہارا لے رہا ہے جو مہسا امینی کی موت پر ہونے والے مظاہروں کی زدمیں ہے۔ 16تفصیلات کے مطابق ستمبر کو تہران میں اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خواتین کے لیے ملک کے سخت مزید پڑھیں
میانمرعدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنادی
یانگون: میانمرکی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں مزید 6 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آنگ سان سوچی کو 2 مقدمات میں تین تین سال کی سزا سنائی گئی ہے، سوچی پر ایک تاجر سے ساڑھے 5 لاکھ امریکی ڈالر رشوت لینے کا مزید پڑھیں
بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ
نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا مگ کے 29جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارتی فوجی حکام کا کہنا تھا کہ جنگی طیارہ گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا مزید پڑھیں