اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

غزہ:اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر  فائرنگ اور آگ بھڑکانے والے گولے پھینکے ۔   کارروائی  رفح کے نزدیکی سمندر میں کی گئی۔ فلسطینی ماہی گیر غزہ سے متصل سمندری علاقے میں عام طور پر اسرائیلی قابض فوجیوں کی اس طرح کی کارروائیوں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ ان ماہی مزید پڑھیں

روسی فوجی اڈے پر حملہ، 11 رضا کار ہلاک

ماسکو:روس میں یوکرین کی سرحد سے متصل علاقے میں فوجی ٹریننگ گرائونڈ میں فائرنگ سے 11 رضاکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی  خبررساں ادارے کے مطابق سینٹر میں رضاکار دستوں کو یوکرین کیخلاف جنگ کی ٹریننگ دی جارہی تھی اس دوران 2 رضاکار اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ شروع کردی۔  حملہ آور بھی یوکرین کے خلاف مزید پڑھیں

 برطانیہ میں 25اکتوبر سے شدیدبرفباری کی لہر کا امکان

لندن میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان  ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔  تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں چند دن کے اندر سال مزید پڑھیں

ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم پر اعتماد ہیں، امریکی وزارت خارجہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان  نے کہا ہے کہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لئے پاکستان کے عزم پر اعتماد ہیں۔  یہ بات امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے حوالے سے دیئے گئے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

 برطانیہ میں 25اکتوبر سے شدیدبرفباری کی لہر کا امکان

لندن میں برف باری کی توقع کے بعد آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت گرنے کا امکان  ہے۔  غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے کے آغاز سے درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائے گا۔  تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں چند دن کے اندر سال مزید پڑھیں

نیٹو کا روسی فوج کیساتھ  ٹکراؤعالمی تباہی کا سبب بن سکتا ہے، پیوٹن

آستانہ : روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو فورسز نے یوکرین میں براہ راست روسی فوج کے ساتھ لڑائی کی تو پھر عالمی سطح پر تباہی ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے شہر آستانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا نیٹو فورسز مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی

سنگاپور: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت 4 فیصد کم ہو کر86 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی، برطانوی کروڈ آئل بھی 3 فیصد سستا ہونے کے بعد 92 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس مزید پڑھیں

فلسطین پراسرائیل کے غاصبانہ تسلط کی مخالفت جاری رکھیں گے، کویت

کویت سٹی: کویت نے کہا ہے کہ فلسطین پراسرائیل کے غاصبانہ تسلط کی مخالفت جاری رکھیں گے ۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ میں کویت کے مستقل مندوب  محمد الصواغ نے جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی کے سامنے استعمارکے خلاف پیش کردہ ایک رپورٹ پر بحث کے دوران کہا کہ فلسطینی قوم بدترین استعمار مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن؛امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا مزید پڑھیں

ترکیہ، کوئلے کی کان میں دھماکہ ،25 افراد جاں بحق

انقرہ:ترکیہ کے شمالی صوبے بارٹن میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکہ میں 25افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شمالی صوبے بارٹن میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 25 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ دھماکے کے بعد کان سے گیارہ افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں