پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلمان طالبہ کو حجاب اتارنے سے انکار پر امتحان دینے سے روک دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست بہار کے مہانت درشن داس مہیلا کالج میں طلبہ کی بڑی تعداد امتحان دینے پہنچی تھی تاہم جیسے ہی امتحان شروع ہوا ایک طالبہ کو اسکارف اتارنے کا کہا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان کی حکومت کی تبدیلی میں واشنگٹن ملوث نہیں،امریکی سینیٹر
میری لینڈ:امریکی حکمران جماعت ڈیموکریٹ کے سینیٹر کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی میں ملوث نہیں۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا کہ ان کی حکومت کے مزید پڑھیں
بھارت میں یاتریوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت6 افراد ہلاک
نئی دہلی:بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹ اور چار مسافر سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے ٹیک آف کے مزید پڑھیں
روس،لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ، 13 افراد ہلاک
ماسکو:مغربی روس میں لڑاکا طیار ہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ سی این این کے مطابق واقعہ مغربی روس کے شہر ییسک میں پیش آیا جہاں ایک لڑاکا طیارے ایس یو 34 میں تربیتی پرواز کے دوران انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم نے معاشی ناکامیوں پر معافی مانگ لی
لندن: برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے ملک میں معاشی پلانز پر یو ٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں غلطیوں کی ذمہ داری لیتی ہوں اور جو غلطیاں ہوگئیں ان پر معذرت کرتی ہوں۔برطانیہ میں حالیہ اصلاحات کے باعث معاشی بدحالی پر مزید پڑھیں
روس کو یوکرین میں جنگی جرائم کی قیمت چکانی پڑے گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ روس کو یوکرین میں جنگی جرائم کی قیمت چکانی پڑے گی اور اسے احتساب کے کٹہرے میں لائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے پریس سیکریٹری کیرین جین پیئر نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امریکا یوکرین پر روسی مزید پڑھیں
صومالیہ،دارالحکومت موغادیشو میں دھماکہ، کم از کم 8 شہری ہلاک ، 5 زخمی
موغادیشو:صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 8 شہری ہلاک اور 5 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالی دارالحکومت موغادیشو میں بارودی سرنگ کا دھماکا ضلع وڈاجر میں واقع القلو علاقے کی ایک مصروف سڑک پر ٹریفک جام کے دوران ہوا جس میں مزید پڑھیں
واشنگٹن پاکستان میں حکومت کی تبدیلی میں ملوث نہیں،امریکی سینیٹر
میری لینڈ:امریکی حکمران جماعت ڈیموکریٹ کے سینیٹر کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی میں ملوث نہیں۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا کہ ان کی حکومت کے مزید پڑھیں
صومالیہ،دارالحکومت موغادیشو میں دھماکہ، کم از کم 8 شہری ہلاک ، 5 زخمی
موغادیشو:صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 8 شہری ہلاک اور 5 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالی دارالحکومت موغادیشو میں بارودی سرنگ کا دھماکا ضلع وڈاجر میں واقع القلو علاقے کی ایک مصروف سڑک پر ٹریفک جام کے دوران ہوا جس میں مزید پڑھیں
مسجد نبوی میں نمازیوں کی نقل وحمل کے لیے 50 نئی گاڑیوں کی فراہمی
ریاض: مسجد نبوی میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کی ذمہ دار جنرل ایڈمنسٹریشن میں موبلٹی پروجیکٹ کے ڈائریکٹر محمد الدبیسی نے مسجد نبوی کے صحنوں میں زائرین اور نمازیوں کو لے جانے کے لیے 50 نئی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انھوں نے مزید مزید پڑھیں