ٹوکیو:جاپان میں 2021 میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 21,007 تھی، جو 2020 کے مقابلے میں 74 کم تھی۔ یہ اعداد و شمار وزارت صحت کی جانب سے مرتب کیے گئے ایک سرکاری وائٹ پیپر میں بتائے گئے ہیں۔ جاری ہونے والے وائٹ پیپر کے مطابق 13,939 مردوں نے اپنی جانیں لیں، جو پچھلے سال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران میں 2009کے احتجاج کی حمایت نہ کرنا غلطی تھی،اوباما
تہران :ایران میں مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں موت کے بعد شروع ہو نے والے مظاہرے دوسرے ماہ میں داخل ہوگئے۔ اسی دوران سابق امریکی صدر اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ 2009 میں ایران میں گرین موومنٹ کے نام سے شروع ہونے والے احتجاج کی حمایت نہ کرنے کا طریقہ ایک غلطی مزید پڑھیں
یوکرین کے دفاعی نظام ایس 300 کو تباہ کر دیا ہے، روس
ماسکو:روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ روسی ڈرونز نے یوکرینی شہر زاپوریزیا میں یوکرین کے فضائی دفاعی نظام ایس 300 کو تباہ کردیا ہے۔ اس کے علاوہ روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ روس نے یوکرین کے ایس یو ۔ 25 طیارے کو مار گرایا ہے۔ 2 ہارم میزائل تباہ کردئیے ۔ اسی طرح مزید پڑھیں
ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں،امریکا
واشنگٹن :امریکی دفتر خارجہ نے کہاہے کہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سے متعلق صدر جوبائیڈن کے مؤفف پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ صدر جوبائیڈن سمجھتے ہیں کہ محفوظ اور خوشحال پاکستان امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ترجمان امریکی دفتر مزید پڑھیں
سعودی عرب، غیرقانونی شکارکے الزام میں 26افراد گرفتار
ریاض:سعودی عرب کے ماحولیاتی سلامتی کی اسپیشل فورسز نے ماحولیاتی تحفظ کے نظام کی خلاف ورزی پر26 شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاریاں شاہ سلمان رائل ریزرو اور شہزادہ محمد بن سلمان کے رائل ریزرو میں ممنوعہ مقامات میں داخل ہونے اور شکار کرنے کے الزام میں کی گئیں۔ پولیس نے ملزمان سے تین مزید پڑھیں
جدہ میں غیرملکی شہری پر تشدد اور رقم لوٹنے کے واقعے کی تحقیقات
ریاض :سعودی عرب کی پولیس نے جدہ شہر میں ایک غیرملکی شہری پر تشدد اور اس سے رقم لوٹنیمیں ملوث میں ملوث چارعناصر کے خلاف کارروائی کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ جدہ گورنری کی پولیس نے اس حقیقت کا انکشاف کیا کہ اریٹرین شہریت رکھنے والے ایک شخص رہائشی محلے میں چار افراد کے ہاتھوں مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی بنگلورو میں لینڈنگ
بنگلورو:دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ بھارت کے شہر بنگلورو میں لینڈ کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ ایئربس اے380 ایئرپورٹ کے نئے رن وے پر لینڈ ہوا جس سے حال ہی میں آپریشنز کا آغاز کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ پہلی مرتبہ بنگلورو میں لینڈ ہوا جبکہ یہ بھارت مزید پڑھیں
مالٹا: خاتون صحافی کے قتل کا اعتراف، دو بھائیوں کو40سال قید
مالٹا سٹی:مالٹا کی 53 سالہ خاتون صحافی کے قتل کا اعتراف کرنے پر دو بھائیوں کو 40، 40 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ پانچ سال قبل صحافی ڈیفنی کاروانا گالیزیا کو کار بم دھماکے میں ہلاک کیا گیا تھا۔ خاتون صحافی کے قتل نے بین الاقوامی سطح پر ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا۔سماعت مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی جارحانہ کارروائیاں ، ایک فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے نزدیکی سلوان ٹاون میں دھاوا بول کر فلسطینیوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی کہ وہ مسجد اقصی کی طرف نہ آ سکیں۔ تاکہ اس دوران یہادی آباد کار مکمل حفاظت اور سہولت کے ساتھ مسجد اقصی میں داخل ہو کر اپنی رسومات ادا کرتے مزید پڑھیں
اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
غزہ:اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ اور آگ بھڑکانے والے گولے پھینکے ۔ کارروائی رفح کے نزدیکی سمندر میں کی گئی۔ فلسطینی ماہی گیر غزہ سے متصل سمندری علاقے میں عام طور پر اسرائیلی قابض فوجیوں کی اس طرح کی کارروائیوں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ ان ماہی مزید پڑھیں