ماسکو: صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ان چار شہروں میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جن کا فوجی قبضے کے بعد متنازع ریفرنڈم کے ذریعے روس سے الحاق کیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے امن عامہ کا بہانہ بناکر اپنے زیر قبضہ یوکرین کے شہروں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روسی صدر نے جبری الحاق شدہ یوکرین کے 4 شہروں میں مارشل لا نافذ کردیا
ماسکو: صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ان چار شہروں میں مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جن کا فوجی قبضے کے بعد متنازع ریفرنڈم کے ذریعے روس سے الحاق کیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے امن عامہ کا بہانہ بناکر اپنے زیر قبضہ یوکرین کے شہروں مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار
مقبوضہ بیت المقدس: آسٹریلیا نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابقہ فیصلے کو واپس لیتا ہے اور اب مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہیں کرے گا۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے بیان کو اسرائیل نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ فلسطینیوں نے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ، 40لاکھ سے زائد بچے انتہائی غربت کا شکار
نیو یارک: اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے اور اس کے نتیجے میں معاشی بحران نے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا میں 40 لاکھ سے زیادہ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسف نے 22 مالک مزید پڑھیں
امریکامیں آئندہ سال بڑی تعدادمیں بیروزگاری کا خدشہ
نیویارک: امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے بینک آف امریکہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں امریکہ میں ملازمتوں میں اضافے کی رفتار تقریبا نصف رہ جائے گی جس سے بڑی تعدادمیں بیروزگاری ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کا مرکزی بینک گزشتہ 40 برس میں تیز مزید پڑھیں
ایران کا 19 مغربی اداروں اور اہلکاروں کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان
تہران: ایران نے مغرب کے کم از کم 4 اداروں اور 15 اہلکاروں کو دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس حوالے سے تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔ نیم سرکاری خبرایجنسی تسنیم کے مطابق وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کو تہران میں مزید پڑھیں
بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر کو امریکا جانے سے روک دیا
نئی دہلی:بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکا جانے سے روک دیا،ایوارڈ یافتہ فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو پولیٹزر ایوارڈ وصول کرنے کیلئے نئی دہلی سے نیویارک جانا چاہتی تھیں۔ امریکا کا ویزا اور ائیرلائن کا ٹکٹ ہونے کے باوجود ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے انہیں روک لیا اور بیرون ملک سفری مزید پڑھیں
زمبابوے ، جھاڑیوں میں آتشزدگی کے واقعات میں 18 افراد ہلاک
ہرارے: زمبابوے میں رواں سال جھاڑیوں میں آ تشزدگی کے باعث 18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس کے باعث گزشتہ برس کی نسبت 58.6 فیصد زائد رقبہ جل چکا ہے۔ اطلاعات، تشہیر اور براڈ کا سٹنگ کی وزیر مونیکا متسوانگوا نے کہاکہ سال 2022 میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ ہوا جس سے مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کے اجلا س میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کادو روزہ اجلاس 20 اور 21 اکتوبر کو پیرس میں ہوگا،اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کے ہونے والے اجلاس میں پاکستان اپنا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کے لیے پرامید ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں