ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف اے ٹی ایف کے اجلا س میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کادو روزہ اجلاس 20 اور 21 اکتوبر کو پیرس میں ہوگا،اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کے ہونے والے اجلاس میں پاکستان اپنا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کے لیے پرامید ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف اور ایشیا پیسفک گروپ کی طرف سے دیے گئے تمام نکات پر عمل درآمد کرچکا ہے۔

پاکستان کا نام 2018 میں گرے لسٹ میں ڈالا گیا تھا، صدر ایف اے ٹی ایف 21 اکتوبر کو فیصلوں کا اعلان کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں