جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب

روم: جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جارجیا میلونی نے اٹلی کا نیا حکومتی اتحاد تشکیل دے دیا ہے، دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد سے یہ اٹلی میں پہلی بار انتہائی دائیں بازو کی قیادت والی حکومت ہے، جب کہ میلونی ملک کی پہلی خاتون مزید پڑھیں

امریکا بھی مہنگائی سے پریشان،  ٹیکس قوانین تبدیل ہونگے

واشنگٹن: امریکا کے انٹرنل ریونیو سروس(آئی آر ایس ) کے محکمہ نے آسمان چھوتی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے بہت سے ٹیکس قوانین میں ردوبدل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ٹیکس قوانین میں تبدیلی  میں انفرادی انکم ٹیکس بریکٹس سے لے کر معیاری کٹوتی تک کے اقدامات شامل ہیں، جن مزید پڑھیں

چین میں صدر شی جن پنگ کی تیسری بار منتخب ہونے کی راہ ہموار ہوگئی

بیجنگ: چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لیے بھی منتخب کرنے کے لیے نہ صرف آئین میں تبدیلیاں کیں بلکہ کئی عہدیدار مستعفی بھی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی کا ایک ہفتے سے جاری رہنے والا اہم اجلاس ڈرامائی انداز میں ختم مزید پڑھیں

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب

روم: جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جارجیا میلونی نے اٹلی کا نیا حکومتی اتحاد تشکیل دے دیا ہے، دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد سے یہ اٹلی میں پہلی بار انتہائی دائیں بازو کی قیادت والی حکومت ہے، جب کہ میلونی ملک کی پہلی خاتون مزید پڑھیں

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کے انسانیت سوز تشدد سے2مسلمان نوجوان شہید

نئی دہلی:بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا مسلمانوں پربلاجواز انسانیت سوز تشدد کا ایک اور واقعہ سامنا آگیا۔بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے دکشنا کناڈا میں دو مسلمان لڑکوں کو ہندو انتہاپسندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کردیا۔دونوں مسلمان لڑکے رمیز الدین اور رفیق گلیوں میں گھوم کر بیڈ شیٹس فروخت کرتے تھے۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

کابل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 جنگجو ہلاک

کابل:افغان دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 6 جنگجو مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات داعش کے خلاف آپریشن کیا تھا، ہلاک داعش جنگجو گزشتہ ہفتوں میں کابل میں دو بڑے حملوں میں ملوث تھے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کے استعفے کے بعد رشی سوناک میدان میں آگئے

لندن :برطانوی تاریخ میں سب سے کم مدت کے لیے وزیرِاعظم رہنے کا ’اعزاز‘ اپنے نام کرنے والی وزیراعظم لزٹرس نے استعفے کا اعلان کر دیا ہے تاہم وہ نئے وزیرِاعظم کے منتخب ہونے تک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 3 برسوں میں 3 وزرائے مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، ورلڈ بینک

نیویارک: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری اور نقصانات کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، امید ہے پاکستان ریفارمز پر کام کرے گا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔  ورلڈ بینک کے مطابق سیلاب کی تباہ کاری کیاب تک جو اعداد و شمار دئیے مزید پڑھیں

عمان کا اسرائیلی طیاروں کیلیے فضائی راستہ کھولنے سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس: سلطنت عمان نے اسرائیلی سویلین طیاروں کو دنیا کے مشرقی حصے تک پہنچنے کے لیے اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسرائیلی سول ایوی ایشن کمپنی کے اگلے دو ماہ میں ہندوستان کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کے فیصلے کا مزید پڑھیں

بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ

نئی دہلی: بھارت نے جمعہ کو مشرقی ریاست اڈیشہ کے ساحل سے دور بیلسٹک میزائل کی نئی نسل “اگنی پرائم” کا تجربہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دومنزلہ ٹھوس پروپیلنٹ میزائل “اگنی پرائم”میں ڈوئل ریڈنڈنٹ نیویگیشن اورگائیڈنس سسٹم نصب ہے، جس کی زیادہ سے زیادہ رینج 2 ہزار کلومیٹر ہے۔اگنی پرائم کا پہلا تجربہ مزید پڑھیں