نیویارک:ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کو پاکستان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے تاہم پاکستان کو بھی مالیاتی اصلاحات کرنا ہوں گی۔ مارٹن ریزر کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترک صدرطیب ایردوآن کی حجاب پہننے کے حق پرملک گیرریفرینڈم کرانے کی تجویز
انقرہ:ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ریاستی اداروں، اسکولوں اورجامعات میں خواتین کو حجاب پہننے کے حق کی ضمانت دینے کے لیے ملک گیرریفرینڈم کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ مسئلہ خاص طور پرصدرایردوآن کی حکومت کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ان کی اسلامی بنیاد رکھنے والی حکمران جماعت نے 2013 میں ریاستی اداروں میں مزید پڑھیں
امریکا جوہری معاہدہ طے کرنے کے لیے عجلت میں ہے،ایرانی وزیرخارجہ
واشنگٹن:امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ طے کرنے کی جلدی میں ہے جبکہ امریکی حکام عوامی تبصروں میں یہ بھی کہ چکے ہیں کہ یہ معاہدہ اب ان کی ترجیح نہیں رہا ہے۔ یہ بات ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایک بیان میں کہی ۔انھوں نے دعوی کیا کہ امریکی ہمارے ساتھ جوہری معاہدے تک مزید پڑھیں
دہلی میں موسم سرما کے آغاز پر ہی ہوا کی آلودگی کا بدترین معیار ریکارڈ
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہوا کی معیارکے نظام، موسمیاتی پیشن گوئی اور تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی ہوا کا مجموعی معیار خراب کے درجے میں پہنچ گیا ہے۔ اتوار کو جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق نئی دہلی اور اس کے آس پاس کے کچھ مزید پڑھیں
دہلی میں موسم سرما کے آغاز پر ہی ہوا کی آلودگی کا بدترین معیار ریکارڈ
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہوا کی معیارکے نظام، موسمیاتی پیشن گوئی اور تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی ہوا کا مجموعی معیار خراب کے درجے میں پہنچ گیا ہے۔ اتوار کو جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق نئی دہلی اور اس کے آس پاس کے کچھ مزید پڑھیں
اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا فلسطینی دم توڑ گیا
قلقیلیہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی 32 سالہ رابی عرفہ رابی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ رابی عرفہ کو اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ میں چوکی نمبر 109پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں فلسطین کے ایک سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاںزخموں مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے عمرہ ویزے پر آنے والے زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی لازمی قرار دے دی
ریاض:سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ ویزے پر آنے والے زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی لازمی قرار دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا کہ بیرون مملکت سے عمرہ ویزے پرآنے والے زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق بیرون مملکت مزید پڑھیں
برطانوی جاسوس طیارہ روسی میزائل سے بال بال بچ گیا
لندن :برطانیہ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے برطانوی جاسوس طیارے کے قریب فائر کیا، اس بات کا انکشاف برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ برطانوی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ایک روسی ایس یو27 لڑاکا طیارے نے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ”ریاض سیزن“ کاشاندار افتتاح، ہزاروں افراد شریک
ریاض: سعودی عرب میں ہلا گلا اور موج مستی کے ساتھ سالانہ ریاض سیزن کا آغاز ہو گیا۔ لائٹ جیکشن سے سعودی فراماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور اور ولءعہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی تصویریں بنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں سالانہ میلے ریاض سیزن 2022 مزید پڑھیں
مڈٹرم الیکشن سے قبل ٹرمپ کے قریبی ساتھی کو قید و جرمانہ کی سزا
واشنگٹن: امریکا میں مڈٹرم الیکشن سے قبل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی ساتھی کو سزا مل گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مڈٹرم الیکشن کے قریب سابق صدر ٹرمپ کے ساتھی اور مشیر اسٹیو بینن کو کانگریس کی توہین کے جرم میں 4 ماہ قید اور ساڑھے 6 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنا مزید پڑھیں