سابق امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر انتقال کر گئے

واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن سابق وزیر دفاع ایش کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر 2015ء سے 2017ء تک امریکا کے وزیر دفاع رہے۔  ان کے خاندان کے مطابق ایش کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی  تکلیف  ہوئی تھی۔ 68 سالہ ایش کارٹر نے بطور امریکی وزیر دفاع مزید پڑھیں

فلسطین کی آزادی کیلئے شہادت قبول کرنے والے ہمارے ہیروہیں،حماس

غزہ حما س کی طرف سے نابلس اور را ملہ میں فلسطینی شہادتوں کے سلسلے میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے ہیروآنہ انداز میں مزاحمت کرتے ہوئے شہادت قبول کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں۔ حماس کی طرف سے فلسطینی ہیروز کی شہاد ت پر جاری کردہ  اپنے تازہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ  نے اسلام قبول کرلیا

سوشل میڈیا کی با اثر شخصیت اور سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نےاسلام قبو ل کر لیا ہے انہیں سوشل میڈیا  کی ایک ویڈیو میں نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر اینڈریو ٹیٹ کی نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ایتھلیٹ اور ایم ایم فائٹر ’ٹیم خان‘ کی مزید پڑھیں

” ست رنگ” طوفان نے بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی،اموات کی تعداد 16 ہوگئی

 ڈھاکہ:خلیج بنگال کے سمندری طوفان “ست رنگ” نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی  ،  مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی  ۔ بتایا گیا ہے کہ اٹھاسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں اور بارش سے درخت گرگئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔  سمندری طوفان کے باعث 10 ہزار گھروں کو مزید پڑھیں

پا ک چین تجارت پورے خطے کے لیے مینوفیکچرنگ اور اقتصادی مرکز بنا ئے گی

 چین میں  پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر   غلام قادر  نے کہا  ہے کہ  چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے تحت  پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی اور صنعتی تعاون  پاکستان کو پورے خطے کے لیے مینوفیکچرنگ اور اقتصادی مرکز بنائے گا۔ چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق  ”چائنا پاکستان ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل مزید پڑھیں

سعودی عرب ،کرپشن کے الزام میں سرکاری عہدیداروں سمیت 148 افراد گرفتار

  ریاض:سعودی ادارہ انسداد کرپشن نے کہا ہے کہ کرپشن کے الزام میں 148 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، ادارے نے 3426 تفتیشی دورے کئے ہیں۔  ادارے نے کہا ہے کہ گرفتار شدگان میں سے وزارت داخلہ، وزارت دفاع، وزارت صحت اور وزارت بلدیاتی امور کے اعلی عہدیدار بھی شامل ہیں۔ ادارے نے مزید پڑھیں

” ست رنگ” طوفان نے بنگلہ دیش میں تباہی مچا دی،  اموات کی تعداد 16 ہوگئی

 ڈھاکہ:خلیج بنگال کے سمندری طوفان “ست رنگ” نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی  ،  مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی  ۔ بتایا گیا ہے کہ اٹھاسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں اور بارش سے درخت گرگئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں۔  سمندری طوفان کے باعث 10 ہزار گھروں کو مزید پڑھیں

فلسطین کی آزاد کیلئے شہادت قبول کرنیوالے ہمارے ہیروہیں،حماس

اسرائیلی دہشت گردی کے خاتمے تک مشن جاری رہے گا ،بیان غزہ حما س کی طرف سے نابلس اور را ملہ میں فلسطینی شہادتوں کے سلسلے میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے ہیروآنہ انداز میں مزاحمت کرتے ہوئے شہادت قبول کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں۔ حماس کی طرف سے فلسطینی ہیروز مزید پڑھیں

روس نے جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی،جوبائیڈن

واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تواس کی بہت بڑی غلطی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ کا بوسٹر شاٹ لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ میں آپ کو ابھی کوئی مزید پڑھیں

فلسطینی شہدا ء کا خون آزادی کی منزل کو قریب لائے گا ،خالد مشعل

دوحہ:حماس کے بیرون ملک کے لئے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی شہدا ء کا خون آزادی کی منزل کو قریب لائے گا ۔ خالد مشعل نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی طرف سے ان جرائم کے بعد یہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا مزید پڑھیں