لاہور:مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت سے 300 سکھ یاتری 28 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے قبل ازیں انھیں بدھ کو پاکستان ؛پہنچنا تھالیکن بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوںکے شیڈول میں تبدیلی کر دی سکھ یاتری پنجہ صاحب میں تقریب میں شرکت کیلئے جمعہ کو پاکستان آئیں گے اور 2 نومبر کو واہگہ بارڈر کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صنعتی منتقلی پاکستان اور چین دونوں کے مفاد میں ہے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار؛
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمود نے کہا ہے کہ صنعتی منتقلی پاکستان اور چین کے دونوں کے مفاد میں ہے،پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمود نے چائنا مزید پڑھیں
امریکا میں سیاہ فام ڈاکٹروں کو نسلی امتیازکے سبب اسپتالوں سے نکال دیا گیا
نیویارک:اے بی سی نیوز نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سیاہ فام 3 ڈاکٹروں نے انہیں منظم طریقے سے نکالے جانے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ ان میں ایک سابق ریذیڈنٹ سے لیکر اسپتال کے ایگزیکٹو تک شامل ہیں۔ ایک کا دعوی ہے کہ انہیں بنا کسی جواز نوکری سے فارغ کیا گیا ہے مزید پڑھیں
بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقے میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔نوجوان کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ شوپیاں اور دیگرعلاقوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ بھارتی فوجیوں مزید پڑھیں
امریکی صدر کو کورونا ویکسین کی تازہ ترین بوسٹر لگادی گئی
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کو کوویڈ-19 ویکسین کی تازہ ترین بوسٹرخوراک لگائی گئی۔بائیڈن نے وائٹ ہاؤس کے قریب آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس میں کہا کہ یہ وائرس مسلسل تبدیل ہو رہا ہے۔ یہاں امریکا اور پوری دنیا میں اس کی نئی شکلیں سامنے آئی ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پرانی ویکسین یا اس سے مزید پڑھیں
مودی سرکار کا جنگی جنون عروج پر، جاسوس ڈرونز کی ہنگامی خریداری
نئی دہلی: بھارتی فوج سرحد پر نگاہ رکھنے کے لیے 750 ڈرونز ہنگامی طور پر خرید رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق بھارتی آرمی کی جانب سے ڈرونز کی اس ہنگامی خریداری کو دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے اپنی اسپیشل فورسزکی قوت کو مضبوط کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا مزید پڑھیں
سابق امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر انتقال کر گئے
واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن سابق وزیر دفاع ایش کارٹر انتقال کر گئے۔ ایشٹن کارٹر 2015ء سے 2017ء تک امریکا کے وزیر دفاع رہے۔ ان کے خاندان کے مطابق ایش کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی تکلیف ہوئی تھی۔ 68 سالہ ایش کارٹر نے بطور امریکی وزیر دفاع مزید پڑھیں
روس کا جوہری مشقوں کے دوران خطرناک بیلسٹک میزائل کا تجربہ
ماسکو: روس نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے تربیت یافتہ فوجی اہلکاروں کی مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس کی صدر ولادیمیر پوٹن نے کنٹرول روم سے نگرانی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنی جوہری صلاحیتوں کی حامل بحری اور فضائی افواج کے یونٹس کی مزید پڑھیں
بھارتی وزیر دفاع کل 2 روزہ دورے پر مقبوضہ کشمیر پہنچیں گے
سرینگر: بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کل جمعرات سے مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق راج ناتھ سنگھ کل جمعرات کو مقبوضہ وادی کشمیر کا2روزہ دورہ کر یں گے اور اس دوران وہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں انفنٹری ڈے کی تقریب میں شرکت کے علاوہ سرحدی مزید پڑھیں
ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر حملہ، 15 زائرین جاں بحق
شیراز: ایرانی صوبے فارس میں شاہ چراغ کے مزار پر حملے میں 15 زائرین شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ ایران کے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں امام زادہ احمد بن امام موسیٰ کاظم کے مزار پر پیش آیا۔ امام زادہ احمد کا روضہ شاہ چراغ کے نام سے مزید پڑھیں