بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور متعلقہ دوطرفہ معاہدے کے مطابق پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہئے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماﺅ ننگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف واضح اور غیر متزلزل ہے، مسئلہ کشمیر بھارت اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں موسمیاتی تبدیلی اورعدم مساوات کے خلاف احتجاج
نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں متعدد غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز)کے ماحولیاتی کارکنوں کا سمندری طوفان سینڈی کے 10 ویں سال بعد موسمیاتی تبدیلی اور عدم مساوات کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ نیو یارک کمیونٹیز فار چینج نامی این جی اوز میں سے ایک کے سوشل میڈیا اکانٹ پر ایک پوسٹ کے مطابق، ماحولیاتی مزید پڑھیں
امریکا میں موسمیاتی تبدیلی اورعدم مساوات کے خلاف احتجاج
نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں متعدد غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز)کے ماحولیاتی کارکنوں کا سمندری طوفان سینڈی کے 10 ویں سال بعد موسمیاتی تبدیلی اور عدم مساوات کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ نیو یارک کمیونٹیز فار چینج نامی این جی اوز میں سے ایک کے سوشل میڈیا اکانٹ پر ایک پوسٹ کے مطابق، ماحولیاتی مزید پڑھیں
بھارت سے300سکھ یاتری مذہبی رسومات کیلئے جمعہ کو پاکستان پہنچیں گے۔
لاہور:مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت سے 300 سکھ یاتری 28 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے قبل ازیں انھیں بدھ کو پاکستان ؛پہنچنا تھالیکن بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوںکے شیڈول میں تبدیلی کر دی سکھ یاتری پنجہ صاحب میں تقریب میں شرکت کیلئے جمعہ کو پاکستان آئیں گے اور 2 نومبر کو واہگہ بارڈر کے مزید پڑھیں
ترقی یافتہ ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کا مالی بوجھ برداشت کریں، جان کیری
واشنگٹن:امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا مالی بوجھ ترقی یافتہ ممالک برداشت کریں،عرب میڈیاکے مطابق جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ مالی بوجھ برداشت کرنا چاہیے،جان کیری نے پریس مزید پڑھیں
دبئی،گولڈن اقامہ ہولڈر کے لیے نئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے تین شرائط رکھ دی گئیں
دبئی:گولڈن اقامہ ہولڈر کے لیے نئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے تین شرائط رکھی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی ٹرانسپورٹ اینڈ روڈز اتھارٹی نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ ہولڈرز شرائط پوری کر کے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ اتھارٹی کے مطابق گولڈن اقامہ ہولڈرز کو مزید پڑھیں
ایران: شاہ چراغ مزار پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی
تہران: ایران کے صوبے فارس میں شاہ چراغ کے مزار پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی۔ یہ بھی پڑھیے: ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر حملہ، 15 زائرین جاں بحق بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق داعش نے حملے کی ذمے داری ٹیلی گرام چینل کے ذریعے قبول کی مزید پڑھیں
کینیا ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے، اقوام متحدہ
نیو یارک: اقوام متحدہ نے کینیا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے اور نتائج عوام کے سامنے لائے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ارشد شریف کے المناک قتل مزید پڑھیں
غذائی تحفظ یقینی بنانے کیلئے پاکستان اور امریکہ کے درمیان زرعی شعبہ میں تعاون ناگزیرہے،مسعود خان
واشنگٹن:امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں تعاون انتہائی ناگزیرہے، حالیہ سیلاب کے باعث پاکستان اور امریکہ کے درمیان شعبہ زراعت میں تعاون غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں
جموں کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کا دن، دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ
سرینگر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا ۔ جمعرات کو دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا یا اور دنیا کو پیغام د یاکہ وہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی مزید پڑھیں