ارشد شریف قتل :پاکستانی افسران کی وقار احمد اور خرم احمد سے کینیا میں پوچھ گچھ 

مزید پڑھیں: جماعت اسلامی نے ارشد شریف کے قتل پرتحریک سینیٹ میں جمع کرا دی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی  نیروبی: سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے پاکستانی افسران نے فائرنگ کے واقعے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے کراچی کے شہریوں وقار احمد اور مزید پڑھیں

اسرائیل نے ڈر کرلبنان کے ساتھ سمندری معاہدے پر دستخط کئے ہیں، حسن نصراللہ

بیروت: حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ  اسرائیل  نے  ایک جنگ کے ڈر سے لبنان کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔  حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ لبنان نے اسرائیل کو دھمکی دی مزید پڑھیں

بھارتی فریڈم فائٹر 96 سالہ کرشنا دیوی دارِ فانی سے کوچ کرگئیں

چندی گڑھ:برطانوی راج کے خلاف جدوجہد آزادی میں شریک کرشنا دیوی 96 سال کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ کرشنا دیوی نے انگریزوں کے خلاف بھگت سنگھ کی تحریک میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا، برطانوی راج کیخلاف اور آزادی کے حصول کیلئے  رائے عامہ ہموار کی۔ کرشنا دیوی کے مزید پڑھیں

ہانک کانگ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی

ہانگ کانگ :ہانگ کانگ پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 14 کروڑ لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات(میتھمفیٹا مائن) برآمدگی کرلی۔   حکام کے مطابق منشیات میکسیکو سے آسٹریلیا اسمگل کی جا رہی تھی اور ناریل کے پانی کے ڈبوں میں 1.8 ٹن مائع میتھ کو چھپایا گیا تھا۔ اس حوالے سے حکام نے مزید پڑھیں

 جنوبی کوریا، ہیلووین تہوار میں بھگدڑ مچ گئی ،ہلاکتیں151تک پہنچ گئیں

سیئول:جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ہیلووین تہوار میں بھگدڑ مچنے سے ہلاکتوں کی تعداد151 تک پہنچ گئی۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 151 تک پہنچ گئی جبکہ 150سے زائد مزید پڑھیں

ترکیہ تیل یا گیس کی ترسیل  کے لیے انرجی کوریڈور ہے،ترک وزیر خزانہ

ریاض: ترکیہ   نے کہا ہے کہ یورپ کے لیے توانائی کے مرکز کے قیام کی غرض سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے ساتھ شراکت داری کے خواہاں ہیں، ترکیہ  تیل یا گیس کی ترسیل  کے لیے انرجی کوریڈور ہے۔ وزیر خزانہ نورالدین نباتی نیسعودی میڈیاانٹرویو میں کہا کہ ترکیہ اپنی جغرافیائی پوزیشن کی وجہ مزید پڑھیں

عراق،فٹبال اسٹیڈیم کے قریب دھماکے سے کھلاڑیوں سمیت 10 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

  بغداد : عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے فٹبال کے کھلاڑیوں  سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ،عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکہ سے  دس افراد جاں بحق  جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔  عراقی میڈیا کے مطابق دھماکہ فٹ بال اسٹیڈیم سے منسلک گیراج میں ہوا۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

عمرہ ویزے کی مدت ختم ہونے  سے  پہلے زائرین واپس جائنگے،سعودی وزارت حج وعمرہ

    ریاض :سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا  ہے کہ بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ ویزا 30 کے بجائے 90 دن کا ہے تاہم زائرین کو ویزے کی مدت ختم ہونے سے پہلے روانگی کو یقینی بنانا ہو گا۔   وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری گائیڈ لائن میں کہا مزید پڑھیں

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کی رہائش گاہ میں گھس کر شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ

واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کی رہائش گاہ میں گھس کر ان کے شوہر پر حملہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حملہ آور نے ہفتے کی صبح پال پلوسی پر ان کی رہائش گاہ میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 82 سالہ پال مزید پڑھیں

امریکی خاتون کا اپنے والد کے ہاتھوں 70 خواتین کے قتل کا انکشاف

اوہائیو: ایک امریکی خاتون نے کا انکشاف کیا ہے کہ اس کے والد سیریل کلر تھے جنہوں نے 50سے 70 خواتین کو قتل کیا اور میں نے لاشوں کو دفن کرنے میں مدد کی۔ امریکا کی مغربی ریاست او ہائیومیں ایک 45 سالہ خاتون نے تہلکہ خیز انکشاف کرکے پولیس کو بھی سوچنے پر مجبور مزید پڑھیں