اسرائیل میں چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات

یروشلم:اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے،اتحادی جماعتوں کے سیاسی عدم استحکام کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں، حکومت بنانے مزید پڑھیں

اسرائیلی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، بے حرمتی کی گئی

مقبوضہ بیت المقدس درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ گذشتہ روز پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دسیوں مزید پڑھیں

بھارت میں پل گرنے کا واقعہ، پل کی دیکھ بھال کی ذمہ دار کمپنی کے 9 افراد گرفتار

نئی دہلی : بھارتی ریاست گجرات میں 140 سالہ قدیم موربی پل گرنے کے واقعے کے بعد 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موربی دریا پر بنا پل گرنے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 141 ہوگئی ہے اور متعدد افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کےبعد 9 مزید پڑھیں

اسرائیلی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، بے حرمتی کی گئی

مقبوضہ بیت المقدس درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ گذشتہ روز پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دسیوں مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلیے فوجی آپشن بھی موجود ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے صدر جوبائیڈن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے اگر فوجی آپشن کے استعمال کی بھی ضرورت پڑی تو ہماری تیاری مکمل ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے مزید پڑھیں

برطانیہ میں امیگریشن آفس پر بم حملہ، ملزم نے خودکشی کرلی

لندن: جنوبی برطانیہ کی بندرگاہ پر بنے تارکین وطن کی امیگریشن کے دفتر پر نامعلوم شخص نے 3 بم پھینک کر خود کو بھی دھماکے سے اڑالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے چینل پورٹ ٹان ڈوور میں تارکین وطن کے لیے بنائے گئے پروسیسنگ سینٹر میں تین بم پھینکے گئے جس مزید پڑھیں

فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی

امریکی ذرائع ابلاغ نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلپائن میں رواں سال آنے والے تباہ کن طوفانوں میں ایک طوفان ہے جس میں اب تک 100افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ پہاڑوں سے مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ پہاڑی گاﺅں میں درجنوں افراد لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

ایران میں سربراہ پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیوں کے باوجود احتجاج نہ رک سکا

تہران:ایران میں سربراہ پاسدارانِ انقلاب حسین سلامی کی دھمکیوں کے باوجود احتجاج نہ رک سکا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیاں ہوا ہو گئیں، ایران میں سربراہ پاسدارانِ انقلاب حسین سلامی کی دھمکیوں کے باوجود احتجاج کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے،سب سے بڑا احتجاجی اجتماع اسلامی آزاد یونیورسٹی کی مرکزی تہران مزید پڑھیں

 کرپشن میں 10سال کی سزا پانے والے لوئز لولا ڈی سلوا تیسری بار برازیل کے صدر منتخب

برازیلیا:برازیل کے سابق صدر اور بائیں بازو کے رہنما لوئز لولا ڈی سلوا تیسری بار برازیل کے صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے سابق صدر اور بائیں بازو کے رہنما لوئز لولا ڈی سلوا نے تیسری بار صدارتی الیکشن جیت لیا، ترقی پسند ڈی سلوا نے سخت مقابلے کے بعد انتخاب کے مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں دہشتگرد تنظیم کے حملے میں 15فوجی اہلکار ہلاک ،4 زخمی

 برکینیا:افریکی ملک برکینا فاسو میں دہشتگرد جہادی تنظیم کے حملے میں 15فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بریکنا فاسو کے فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گورما صوبے میں اتوار کے روز فوجی کاروان ایک سپلائی مشن سے واپس آ رہا تھا کہ راستے میں جہادی تنظیم کے دہشتگردوں نے فوجیوں مزید پڑھیں