اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کیوبا کا امریکہ کی جانب سے اقتصادی محاصرہ ختم کرنے کی قرارداد منظور

نیویار:کاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں امریکا کی جانب سے کیوبا کا 30 سالوں سے جاری اقتصادی محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 185 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکا اور اسرائیل نے مخالفت کی جبکہ برازیل اور یوکرین نے ووٹنگ میں حصہ مزید پڑھیں

سوڈان میں 80 لاکھ افراد کو شدید بھوک کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں 80 لاکھ افراد کو شدید بھوک کا خطرہ ہے ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن، اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال یونیسف اور ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا ہے سوڈان میں اعلی سطح پر غذائی عدم تحفظ مزید پڑھیں

مغربی میڈیا خلیج میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے کی کوشش کر رہا ہے، روس

The flag of Russia waving in the wind. ماسکو:روسی وزیرخارجہ سرگئی لافروف نیاپنے ایرانی ہم منصب کوآگاہ کیا ہے کہ مغربی میڈیا نے ایک ایسی مہم شروع کی ہے جس سے خلیج میں کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لافروف نے بدھ کو حسین امیرعبداللہیان کے مزید پڑھیں

پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے،چین

بیجنگ: چین نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ عزم وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورہ چین کے اختتام پر مزید پڑھیں

تین برس کے وقفے سے عرب لیگ کے رہنماؤں کا اجلاس

الجزائر: عرب لیگ  کا31واں سربراہی اجلاس الجزائر میں شروع ہوا، جس میں عرب ممالک کے سربراہان نے 3 برس میں پہلی بار ملاقات کی۔ 22 رکنی عرب لیگ نے کورونا کی وبا سے پہلے 2019 میں اپنی آخری کانفرنس کی تھی۔یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہوئی، جب مشرق وسطی اور افریقہ کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، مزید پڑھیں

برطانیہ: پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قاتلوں کو ساڑھے 14 سال قید

مانچسٹر: برطانیہ میں مانچسٹر کی عدالت نے پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور علی اصغر کے قتل میں ملوث 2 نوجوان قاتلوں کو ساڑھے 14 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ برس 30 اکتوبر کو ٹیکسی میں برگر اور چپس کھانے سے منع کرنے پر پاکستانی نژاد ڈرائیور 38 سالہ علی مزید پڑھیں

امریکا: 10 میں سے ایک عمررسیدہ شخص یادداشت کی کمزوری کا شکار، تحقیق

نیویارک :امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 65 برس سے زائد عمر کے ہر 10 میں 1 امریکی بھلکڑپن کے مرض میں مبتلا ہے جبکہ ہر 5 میں سے 1 کی مشکلات سنگین نوعیت کی ہیں۔ جے اے ایم اے نیورولوجی میں 24 اکتوبر کو شائع تحقیق مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان سے دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کیلیے یکطرفہ کارروائی کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا یکطرفہ کارروائی جاری رکھے گا۔ ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ امریکا اور دنیا بھر میں ہمارے شراکت دار افغانستان کو عالمی دہشت مزید پڑھیں

بھارت میں 4 روزہ ہندو تہوار کے دوران 53 افراد ڈوب گئے 

نئی دہلی : بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں 4 روزہ ہندو تہوارکے دوران کم سے کم 53 افراد ڈوب گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے بدھ کے روز حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈوبنے کے یہ واقعات 4 روزہ تہوار کے دوران ریاست کے مختلف اضلاع میں دریاؤں اور دیگر آبی ذخائر میں مزید پڑھیں

تین برس کے وقفے سے عرب لیگ کے رہنماؤں کا اجلاس

الجزائر: عرب لیگ  کا31واں سربراہی اجلاس الجزائر میں شروع ہوا، جس میں عرب ممالک کے سربراہان نے 3 برس میں پہلی بار ملاقات کی۔ 22 رکنی عرب لیگ نے کورونا کی وبا سے پہلے 2019 میں اپنی آخری کانفرنس کی تھی۔یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہوئی، جب مشرق وسطی اور افریقہ کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، مزید پڑھیں