پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم شہداء جموں 6نومبراتوار کو منائیں گے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم شہداء جموں 6نومبراتوار کو منائیں گے یہ دن آزاد جموں کشمیر،پاکستان سمیت دنیا بھر میںکشمیری شہداء کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔ 6نومبر1947ء کو ڈوگرہ فوج اور ہندو بلوائیوں نے ہجرت کرکے پاکستان آنے جموں کے مسلمانوںکو ایک سازش کے تحت قتل کیا تھاجن مزید پڑھیں

ٹریفک حادثات سے متاثرہ افراد کا عالمی دن15نومبر کومنایاجائے گا

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے متاثرہ افراد کا عالمی دن15نومبر کومنایاجائے گااس دن کے منانے کا مقصد ان لوگوں کی یاد تازہ کرنا ہے جو کہ ٹریفک حادثات میں اپنے پیاروں سے بچھڑ چکے ہیں یا زخمی ہو کر معذوری کی زندگی بسرکررہے ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے ٹریفک حادثات مزید پڑھیں

کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسی، لاکھوں ملازمین کی ضرورت

اوٹاوا: کینیڈین شہری اپنی ملازمتوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں، تو کینیڈا کو اپنا ملک چلانے کیلیے غیر ملکیوں کی ضرورت آن پڑی ہے، جبکہ نیا پروگرام  پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو بڑھانے کی کوشش بھی ہے جو اس وقت حکومتی امداد پر منحصر ہیں۔ کینیڈا کی جانب سے آئندہ تین برسوں میں  14 مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی جیلوں میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کرے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

راملہ :انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی کنارے کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی جیلوں میں سیاسی قیدیوں پر تشدد کی تحقیقات کریں۔ تنظیم نے ایک بیان میں فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ گذشتہ جون میں مغربی کنارے میں گرفتار کئے گئے مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری

واشنگٹن :امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر تھامس براک اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس براک کو بغیر ایجنٹ ظاہر کیے امارات کے لیے کام کرنے کے الزام کا سامنا تھا۔ واضح رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویز کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کو ملنے والے کئی تحائف غائب، کانگریس کمیٹی نے تلاش شروع کر دی

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والے کئی تحائف غائب ہوگئے، کانگریس کی کمیٹی نے ٹرمپ کو ملنے والے تحائف کی تلاش شروع کر دی. امریکی میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی فیملی کو غیر ملکی سربراہان نے کئی تحائف دئیے تھے، سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

وینزویلا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 7افراد ہلاک ہوگئے

کراکس :وینزویلا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے. غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف واقعات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں ایک سال کا بچہ بھی شامل ہے. سیلابی پانی کے باعث سڑکیں تباہ مزید پڑھیں

بھارت کو تیل کی فراہمی کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

نئی دہلی:بھارت میں تعینات ایرانی سفیر ایراج الہی نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو تیل کی فراہمی کے لیے تیار ہیں تاہم اس کیلئے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں سے بچنے کی ضروت ہے.  بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر ایراج الہی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ بھارت کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024کے صدارتی انتخابات کی دوڑ کا حصہ بننے کا عندیہ

 واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دیا ہے،  آئیووا میں وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے ہونے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ‘اس بات کا بہت، بہت، بہت زیادہ امکان ہے کہ میں 2024کے لیے ری پبلکن پارٹی کی صدارتی امیدوار مزید پڑھیں

ٹوئٹر ملازمین کو نکالنے سے امریکا کے وسط مدتی انتخابات متاثر ہونے کا خدشہ

  نیو یارک:دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کی جانب سے کی جا رہی ٹوئٹر میں چھانٹیوں کے امریکا کے وسط مدتی انتخابات پر بھی منفی اثرات پڑنے کا واضح خدشہ ہے. امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وسط مدتی انتخابات سے 4روز  پہلے ٹوئٹر کا وہ اہم اسٹاف بھی فارغ کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں