بائیڈن کا مستقبل کیا ہوگا امریکا میں وسط مدتی ووٹ کل ہونگے

واشنگٹن: بائیڈن کے مستقبل کا تعین کرنے کے لیے امریکی کل ووٹ ڈالیں گے جو ایوان کے تمام 435 اور سینیٹ کی 100 نشستوں میں سے 35 نمائندوں کے انتخاب کے لیے ہونگے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکہ میں وسط مدتی انتخابات صدر کی چار سالہ مدت کے وسط کے قریب مزید پڑھیں

قابض فوج اورآباد کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی

غرب اردن:مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں ہفتے کے روز یہودی آبادکاری مخالف مارچ کو دبانے کے بعد اسرائیلی قابض افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ نابلس کے قصبوں اور دیہاتوں میں قابض فوج اور آباد کاروں کے ساتھ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب کہ آبادکاروں کی طرف سے مزید پڑھیں

نیتن یاھو فاشسٹ لیڈر ہیں، اس کی کامیابی سے خوف زدہ ہوں،اولمرٹ

تل ابیب :اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ وہ کنیسٹ کے حالیہ انتخابات کے نتائج سے پریشان اور مایوس ہیں۔ ان کا کہناہے کہ حالیہ انتخابات کے نتیجے میں فاشسٹوں کا ایک گروہ ابھر کر سامنے آیا ۔عبرانی چینل 13 کے ساتھ ایک انٹرویو میں اولمرٹ نے نتائج کو “اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک ہفتے میں9 فلسطینی شہید

رام اللہ:فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران نو فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے۔ فلسطین انفارمیشن سینٹرمعطی کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے غرب اردن اور القدس میں فلسطینی شہریوں نے 261 مزاحمتی کارروائیاں کیں۔ ان میں 18 کارروائیاں فائرنگ مزید پڑھیں

یورپی کمپنیوں کو پاکستانی مصنوعات خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے، سفیر پاکستان

برسلز :یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات لیکر آئیں، وہ خود ان کے ساتھ جا کر ہر خریدار کمپنی کے دروازے پر دستک دیں گے، اس کی قیادت سے ملنے اور اسے پاکستانی مصنوعات خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

ایران:  حکومت کی مظاہرین کو ٹرائل کی دھمکی، ہلاکتوں کی تعداد 304ہوگئی

تہران:ایران میں مقننہ، انتظامیہ اور عدالتی حکام کے سربراہان نے ہفتے کے روز ان عناصر کی فائلوں کی جانچ اور سزا کو تیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے جنہیں انہوں نے حالیہ جاری احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں “فساد پرست اور انارکیسٹ” قرار دیا تھا ۔ ایرانی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ کہ ملک کے مزید پڑھیں

نور ریاض نمائش، سعودی فنکارہ نے مناجات کو کانٹوں کی گیند میں مجسم کردیا

ریاض:فنکارہ زہرہ الغامدی نے “مناجات” کے عنوان سے ایک آرٹ ورک میں مجسم ایک کاٹے دار گیند کا ایک ماڈل نور ریاض نمائش میں پیش کیا۔ ایک آرٹ ورک کا عنوان جوش کی چمک تھا۔نمودار ہوا جس کا عنوان تھا (جوش کی چمک)۔ یہ گیند زمین کے سیارے پر انسانی طریقوں سے پیدا ہونے والے مزید پڑھیں

ترکی: ووٹر لسٹوں میں 2 لاکھ غیر ملکی شامل، الیکشن پر اثر انداز ہونے کا خدشہ

انقرہ:ترکیہ میں اگلے سال کے موسم گرما میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن قریب آنے کے بعد ترکیہ میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت “ریپبلکن پیپلز پارٹی” نے ایک مرتبہ پھر ان انتخابات میں ترک شہریت کے حامل غیر ملکیوں کی شرکت کے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کردیا ہے۔ حزب اختلاف نے مزید پڑھیں

چوری کے بارے میں لائیو بیپر پیش کرنیوالے صحافی پر چور طوطے کا حملہ

سان تیاگو:طوطیکو ایک بے ضرر اور معصوم پرندہ سمجھا جاتا ہے مگرایک ویڈیو میں شرارتی طوطے کی حرکت ایک عالمی خبر بن گئی۔ تفصیل کے مطابق ایک ٹیلی ویژن رپورٹر درختوں کے بیچ کھڑا لائیورپورٹ پیش کررہا تھا کہ ایک طوطا اس کیمرے کے سامنے اس کے کندھے پر آ بیٹھا۔ صرف یہی نہیں بلکہ مزید پڑھیں

آتش بازی پرندوں کیلیے تکلیف کا سبب ہوسکتی ہے،تحقیق

کیمبرج: آسٹریا میں سرمئی بطخ پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آتش بازی جنگلات میں رہنے والے پرندوں کے لیے دبا ئوکا سبب بن سکتی ہے۔ محققین نے آسٹریا کے شمال میں موجود ایک جھیل المسی میں رہنے والی 20 جنگلی سرمئی بطخوں میں وقتی طور پر ٹرانسمِٹرز لگائے۔ اس مزید پڑھیں