نیپال میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 6 افراد ہلاک،متعدد زخمی

کٹھمنڈو: نیپال میں 6.6 شدت کے زلزلے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے مغربی علاقے میں زلزلے سے متعدد مکانات گرگئے اور بجلی اور مواصلات کے نظام کو نقصان پہنچا۔مکانات گرنے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نیپال میں 24 گھنٹوں میں آنے والا یہ مزید پڑھیں

نیپال میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 6 افراد ہلاک،متعدد زخمی

کٹھمنڈو: نیپال میں 6.6 شدت کے زلزلے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے مغربی علاقے میں زلزلے سے متعدد مکانات گرگئے اور بجلی اور مواصلات کے نظام کو نقصان پہنچا۔مکانات گرنے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نیپال میں 24 گھنٹوں میں آنے والا یہ مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے بھارت میں 90 فیصد ملازمین کو فارغ کردیا

نئی دہلی: ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون ماسک نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی ہندوستان میں نوے فیصد سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق  ایلون ماسک کے ذریعے ٹوئٹر کو خرید لئے جانے کے بعد ہندوستان میں ٹوئٹر کے ملازمین کے برے دن شروع ہوگئے اور اب تک نوے فیصد ہندوستانی مزید پڑھیں

پاکستان کی مالیاتی صورتحال مستحکم کرنے میں معاونت کرتے رہیں گے ،چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤلی جیان نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کی مالیاتی صورتحال کو مستحکم کرنے میں معاونت کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے اور مستقبل میں بھی کرتا رہے گا۔ ژا لی جیان نے بریفنگ کے دوران ایک سوال پر کہا کہ چین اور پاکستان سدا مزید پڑھیں

ترکیہ کی شام میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت

انقرہ: ترکیہ نے شام کے صوبہ ادلیب میں بے گھر افراد کے 3 کیمپوں کو نشانہ بنانے والے حملوں  جس میں 9 شہری ہلاک اور 70 زخمی ہوئے  ہیں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے مذکورہ حملوں کے حوالے سے تحریری بیان جاری کیاہے۔ بیان میں ان حملوں کی، جن میں 9 شہری مزید پڑھیں

ہمیں خطے میں چوکنا رہنا پڑے گا، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے  میزائل تجربات سے جنوبی کوریا اور امریکہ کے خطے میں موجود فضائی اڈوں اور آپریشن کمان نظام  کو نشانہ بنایا ہے۔ شمالی کوریائی فوج کے مطابق ان تجربات میں جوہری استعداد کے حامل میزائلوں کا استعمال کیا گیا تھا۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  جنوبی کوریا کی فوجی مزید پڑھیں

کسی ملک پر روسی تیل کی برآمد پر پابندی نہیں لگائی، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں روسی تیل کی برآمد پر پابندی نہیں لگائی اور بھارت کی طرح کوئی بھی ملک روسی تیل برآمد کر سکتا ہے۔  ایک انگریزی اخبار کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے دیئے گئے انٹرویو کے مطابق کچھ روز قبل بھارتی میڈیا کا کہنا تھا مزید پڑھیں

 سیکورٹی ادارے نے فلسطینی نوجوان اغوا کرلیا، نامعلوم مقام پر منتقل

قلقیلیہ: مغربی کنارے میں عباس ملیشیا نے قلقیلیہ شہر سے ایک فلسطینی نوجوان کمال بری کو امارتین کے مقام سے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اغوا کرلیا۔ پریس ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سکیورٹی ادارے نے نوجوان بری کواغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اغوا کار سول عرب لبا میں تھے۔ مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل دائر

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ نیوزی لینڈ کورٹ کا کہنا ہے کہ مجرم رینٹن ٹیرنٹ نے گزشتہ ہفتے عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مساجد پر حملے اور درجنوں مسلمانوں مزید پڑھیں

امریکی جمہوریت خطرے میں ہے، عوام کی مدد سے بچائیں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے‘عوام کی مدد سے جمہوریت کو بچائیں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے ریاست میری لینڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں جمہوریت خطرے میں ہے اور یہ وقت جمہوریت کو بچانے کا مزید پڑھیں