چین اور امریکا کے صدور پہلی بار دوبدو ملاقات کیلیے تیار

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب سے جی-20 ممالک کے سربراہ اجلاس میں ملاقات کریں گے جو دونوں کے درمیان پہلی دوبدو ملاقات ہوگی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ اور امریکی وائٹ ہاوس کی جانب سے دونوں ممالک کے صدور کی اہم ملاقات کی تصدیق مزید پڑھیں

 امریکہ کایوکرین کو 400 ملین ڈالرز کی عسکری امداد دینے کا اعلان

 واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ہے، امریکی فوج کے بجٹ سے یوکرین کو 400 ملین ڈالرز کی عسکری امداد ملے گی ،وائٹ ہاﺅس کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں فضائی دفاعی ساز و سامان، ہاک ائیر ڈیفنس سسٹم کے لیے میزائل شامل ہیں. وائٹ ہاﺅس کے ترجمان مزید پڑھیں

 روس اور یوکرین جنگ میں ابتک دو لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے، رپورٹ

 کیف نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ابتک دو لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے، غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے دعوی کیا ہے کہ سرد موسم آ رہاہے اس لیے فریق مذاکرات کریں۔ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ 9 مزید پڑھیں

امریکی وسط مدتی انتخابات: ری پبلکنز کی ایوان نمائندگان میں 209 نشستیں

واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز نے برتری حاصل کر تے ہوئے 209نشستیں جیت لیں۔  سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے مزید 9 نشستیں درکار ہیں جبکہ ڈیموکریٹس 191نشستیں جیتیں میں کامیاب ہو سکے ہیں ، سینیٹ میں بھی ری پبلکنز 49 نشستوں پر کامیاب ہو کر آ گے ہیں مزید پڑھیں

روس کے مکمل انخلا تک یوکرین میں جنگ ختم نہیں ہوگی، بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روسی فوج کے یوکرین سے مکمل انخلا تک جنگ بند نہیں ہوگی۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاوس میں شمالی افریقہ اور ایشیا کے دوروں سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میری اورچینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات 14نومبر کو انڈونیشیا کے جزیرے بالی مزید پڑھیں

یاسر عرفات کی 18ویں برسی کی تقریبات، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

غزہ: فلسطین کے سابق صدر اور فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (PLO) اور الفتح کے عظیم رہنما یاسر عرفات کی 18ویں برسی کی مناسبت سے غزہ کی پٹی میں ایک یادگاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تحریک فتح نے اس پروگرام کا اہتمام کیا تھاجو غزہ کے مغرب میں قطیبہ کے علاقے میں منعقد ہوا میں ہزاروں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی سے ایک اور کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں مزید پڑھیں

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو دورہ کرنے کی اجازت دے دی

تہران: ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو دورہ کرنے کی اجازت دے دی،  عالمی جوہری توانائی ایجنسی حکام کے مطابق ایران نے یورینیئم کی افزودگی بڑھا دی ہے۔ ،ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایران نے 623کلوگرام خالص یورینیئم افزود کر لی ہے جس میں گزشتہ ستمبر کے مہینے کے دوران 67کلوگرام کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا دو مہاجر کیمپوں پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شعفاط اور قلندیہ پناہ گزین کیمپوں پر دھاوا بول دیا۔ یہ دھاوا ایک ایسے وقت میں بولا گیا ہے جب فلسطینی علاقوں پر قابض فوج کی مسلسل خلاف ورزیوں اور اس کے روزانہ چھاپے جاری ہیں۔ شعفاط کیمپ کے محلوں نے مقبوضہ بیت المقدس مزید پڑھیں

ہم خام تیل کی برآمد بند کر دیں تو2 ہفتوں میں پوری دنیا متاثر ہوجائیگی،سعودی وزیر توانائی

ریاض سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ہم خام تیل کی برآمد بند کردیں تو دو سے تین ہفتے کے اندر پوری دنیا متاثر ہونا شروع ہوجائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ سعودی تیل کی برآمدات روکنا دنیا دو یا تین ہفتے برداشت مزید پڑھیں