مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا اور آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ قابض فوج نے بیت لحم کے مشرق میں ہندازہ، العبیات، رخمہ اور ابو انجم کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج: ٹرمپ کی جماعت کو برتری
واشنگٹن: امریکا میں گزشتہ روز ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے تحت ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ امریکا کے ایوان زیریں (کانگریس) کی تمام (435) نشستوں اور ایوان بالا (سینیٹ) کی ایک تہائی (35) پر انتخابات ہوئے۔امریکا میں پولنگ سے پہلے ہی ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ امریکی شہریوں مزید پڑھیں
روس اور بھارت کے مابین مشترکہ ہتھیارسازی پر بات چیت
ماسکو: روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جدید ہتھیاروں کی مشترکہ تیاری کے حوالے سے انہوں نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ ماسکو اور نئی دہلی اپنے تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رواں برس روسی وزیر خارجہ لاوروف کی بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے مزید پڑھیں
دشمن نے غلط قدم اٹھایا تو جواب دندان شکن ہوگا، ایرا ن
تہران : ایران نے کہا ہے کہ اگر دشمنوں نے کوئی بھی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں ملک کی مسلح افواج کی جانب سے دندان شکن جواب دیا جائے گا۔ ایران کے بریگیڈئیر جنرل کیومرث حیدری نے ایران کے شمال مشرقی سرحدی علاقے دوغارون میں ایک فوجی چھانی کے دورے کے موقع مزید پڑھیں
یورپ میں ہیٹ ویو، رواں صدی کے آخر تک سالانہ 90 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ
برسلز: یورپ کے ماحولیاتی ادارے یورپین انوائرمنٹ ایجنسی نے کہا ہے کہ اگر کوئی اقدامات نہ کیے گئے تو تو گرمی کی لہریں یا ہیٹ ویوز صدی کے آخر تک ہر سال یورپ کے 90 ہزار شہریوں کی موت کا باعث بن سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موافق اقدامات کے بغیر، اور سنہ مزید پڑھیں
دشمن نے غلط قدم اٹھایا تو جواب دندان شکن ہوگا، ایرا ن
تہران : ایران نے کہا ہے کہ اگر دشمنوں نے کوئی بھی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں ملک کی مسلح افواج کی جانب سے دندان شکن جواب دیا جائے گا۔ ایران کے بریگیڈئیر جنرل کیومرث حیدری نے ایران کے شمال مشرقی سرحدی علاقے دوغارون میں ایک فوجی چھانی کے دورے کے موقع مزید پڑھیں
عمران خان پر حملہ قابل مذمت، پاکستان کے حالیہ حالات پر تشویش ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جمہوری اور پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں میڈیا کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں، بھارت کے روس سے تیل خریدنے پر پابندی نہیں تاہم روس پر مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سنگل انٹری وزٹ ویزے کی مدت میں اضافہ، تین ماہ کردی گئی
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے سنگل ویزٹ ویزہ کے قیام کی مدت تین ماہ کردی گئی ۔ سعودی کابینہ نے ٹرانزٹ ویزہ کی مدت میں بھی چھیانوے گھنٹے توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ٹرانزٹ ویزہ پر قیام کی مدت تین ماہ ہے تاہم کسی فیس کے بغیرچھیانوے گھنٹے قیام کی اجازت ہوگی جبکہ ملٹی مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں سے مشترکہ طور پر نمٹا جائے، سی آئی آئی ای فورم
شنگھائی : سی پی آئی ٹی کے چیئرمین رین ہونگ بن نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو سبز، کم کاربن کی تبدیلی، اختراع اور پائیدار ترقی کے راستے پر ہاتھ جوڑنا چاہیے، موسمیاتی تبدیلی کا تعلق بنی نوع انسان کی بقا اور ترقی سے ہے، آنے والی نسلیں، اور کوئی بھی ملک اکیلے اس مزید پڑھیں
اقوام متحدہ رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق
نیویارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کردی۔ اقوام متحدہ کے یونیورسل پیریاڈک ریویو کے تحت اقوم متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق اپنے ممبرممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر مبنی ایک جامع رپورٹ تیارکرتی ہے ۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ مزید پڑھیں