اقوام متحدہ کے سربراہ نے موسمی تبدیلی پر ابتدائی انتباہ جاری کرنے کا منصوبہ پیش کردیا

شرم الشیخ، مصر:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے موسمیاتی ایکشن پلان کا اعلان کیا ہے تاکہ اگلے 5 برس میں دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں ارلی وارننگ جاری کی جاسکے۔ شرم الشیخ میں ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے فریقین کی کانفرنس(کوپ 27) کے27 ویں اجلاس مزید پڑھیں

امریکا: سیاہ فاموں کے قتل عام کی تحقیقات میں مزید 21 بے نشان قبریں دریافت

نیویارک : تحقیق کاروں نے مزید 21 بے نشان قبریں دریافت کی ہیں جن کا تعلق امریکی ریاست اوکلاہوما میں 1921 میں تلسا نسلی قتل عام کا شکار ہونے والوں کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ نیشنل پبلک ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق تلسا میں شہری حکام نے اعلان کیا ہے کہ اوکلان قبرستان میں کھدائی کے مزید پڑھیں

بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام سے متعلق عالمی دن مختص

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی اور تشدد کے روک تھام اور ان کی بحالی بارے عالمی دن کی قرارداد منظور کرلی۔ یہ دن ہرسال 18 نومبر کو منایا جائے گا۔ قرارداد میں تمام رکن ممالک، اقوام متحدہ کی متعلقہ تنظیموں ،دیگر عالمی تنظیموں، عالمی رہنماو¿ں، انسانیت کے علمبرداروں، مزید پڑھیں

 سیکورٹی ادارے نے فلسطینی نوجوان اغوا کرلیا، نامعلوم مقام پر منتقل

قلقیلیہ: مغربی کنارے میں عباس ملیشیا نے قلقیلیہ شہر سے ایک فلسطینی نوجوان کمال بری کو امارتین کے مقام سے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اغوا کرلیا۔ پریس ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سکیورٹی ادارے نے نوجوان بری کواغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اغوا کار سول عرب لبا میں تھے۔ مزید پڑھیں

آرٹ دبئی اینولز گیلری لینیپ فور 2023 کی نمائش

دبئی میں 3 سے 5 مارچ تک ہونے والے اینولز آرٹ دبئی 2023  کی گیلری لائن اپ کی نمائش کردی گئی ۔ آرٹ دبئی کے آرٹسٹک ڈائریکٹر پابلو ڈیل ویل نے ایک جاری کردہ بیان میں تبصرہ کیا کہ آرٹ دبئی ایک عالمی میلہ ہے اور ہمیں اپنے 2023 ایڈیشن کے لیے موصول ہونے والی مزید پڑھیں

افغان سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہو گی، طالبان کا عزم

کابل: افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی کچھ عرصے قبل قزاقستان کی بد امنی میں افغان شہریوں کے کردار کے بارے میں بعض روسی حکام کے دعوے مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے کساد بازاری کے خدشات بڑھنے لگے

بیجنگ :چین میں پھیلتے ہوئے کووڈ 19 کی وجہ سے ایندھن کی کمی واقع ہوئی ہے جس کی بنا پر تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی اور کساد بازاری کے خدشات بڑھنے لگے ساتھ ہی سپلائی  بھی متاثر ہو رہی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں برینٹ کروڈ آئل مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے کساد بازاری کے خدشات بڑھنے لگے

بیجنگ :چین میں پھیلتے ہوئے کووڈ 19 کی وجہ سے ایندھن کی کمی واقع ہوئی ہے جس کی بنا پر تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی اور کساد بازاری کے خدشات بڑھنے لگے ساتھ ہی سپلائی  بھی متاثر ہو رہی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں برینٹ کروڈ آئل مزید پڑھیں

میزائل تجربات جنوبی کوریا اور امریکا پر حملے کی تیاری ہیں، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے میزائل تجربات اپنے سخت حریف ممالک جنوبی کوریا اور امریکا پر حملے کے لیے کیے اور یہ جنگی مشقیں جاری رہیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران درجنوں میزائل داغے اور جنگی طیاروں کی سمندر حدود مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے زیادتی کے بعد قتل کے سزا یافتہ 3 درندوں کو رہا کردیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 19 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 3 درندوں کو رہا کر دیا جنہیں ہائی کورٹ نے شکاری کہہ کر سزا سنائی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 میں ہریانہ کے ریواڑی ضلع کے ایک کھیت سے 19 سالہ لڑکی کی لاش مزید پڑھیں