بھارتی سپریم کورٹ نے زیادتی کے بعد قتل کے سزا یافتہ 3 درندوں کو رہا کردیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 19 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 3 درندوں کو رہا کر دیا جنہیں ہائی کورٹ نے شکاری کہہ کر سزا سنائی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 میں ہریانہ کے ریواڑی ضلع کے ایک کھیت سے 19 سالہ لڑکی کی لاش مزید پڑھیں

بھارت: مندر انتظامیہ کا دلت جوڑے کو شادی کی اجازت دینے سے انکار

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک میں مندر انتظامیہ نے ہندوؤں میں نچلی ذات سمجھے جانے والے دلت خاندان کے جوڑے کو شادی کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق نفرت، تعصب  اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے چِکابالاپور  میں پیش آیا، جہاں برمہانارا ہالی کے رہائشی مزید پڑھیں

قابض مودی سرکار قائد حریت شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ کو ضبط کرنے  کے خواب دیکھنے لگے

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض حکام سرینگر کے علاقے حیدرپورہ میں قائد حریت شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ کو ضبط کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ادارہ ایس آئی اے رہائشگاہ کو ضبط کرنے کا بہانہ ڈھونڈرہا ہے اوراس کے لئے عسکریت مزید پڑھیں

لندن میں مہنگائی کیخلاف ہزار وں افراد سڑکوں پر نکل آئے

لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے احتجاجی مارچ کیا اور حکومت کو ناکام بتاتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ دہرایا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دسیوں ہزاروں برطانوی شہریوں نے وسطی لندن میں ایک احتجاجی مارچ میں شرکت کر کے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف خوب مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو: افغان چلغو زے  اور خشک خوبانی کے  ہول سیل آرڈر

شنگھائی:چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں افغان چلغو زے  اور خشک خوبانی  کی دھوم ،    ہول سیل آرڈر  مل گئے۔  افغان  نمائش کنندہ  نے کہا ہے کہ  چین اور افغانستان کے درمیان بہت اچھی شراکت داری ہے، ہم دونوں ممالک کے درمیان مزید کاروبار کریں گے،چین افغان مصنوعات کے لیے بہت اچھی مارکیٹ ہے اور نقل مزید پڑھیں

محبوبہ مفتی کا اسمبلی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کے بعدپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھی مودی کی فرقہ پرست حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے ثقافتی، سماجی اور سیاسی تشخص کو خطرے کے پیش نظر اسمبلی انتخابات کے بائیکاٹ کا مزید پڑھیں

اکتوبرمیں مسجد اقصیٰ پر صہیونی فوج کے 27 حملے

الخلیل: فلسطینی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کے وزیر الشیخ حاتم البکری نے کہا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں اسرائیلی قابض فوج اور اس کے آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر 24 بار دھاوا بولاتھا۔ انہوں نے بتایا کہ مسجد ابراہیمی پر 73 مرتبہ مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر پابندی لگائی جب کہ مزید پڑھیں

لیبارٹری میں تیار شدہ خون انسانوں میں منتقل کرنے کے کلینیکل ٹرائل کا آغاز

دنیا میں پہلی بار لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون لوگوں میں منتقل کرنے کے کلینیکل ٹرائل کا آغاز ہورہا ہے۔ برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کے اس ٹرائل میں لیبارٹری میں تیار کیے گئے خون کے سرخ خلیات کو رضاکاروں کے جسموں میں منتقل کیا جائے گا۔ اگر انتقال خون کا یہ ٹرائل کامیاب رہا مزید پڑھیں

2013 کے بعد پہلی بار ملا محمد عمر کی قبر کا احاطہ عام عوام کیلئے کھول دیا گیا

کابل:افغان حکومت نے طالبان کے پہلے امیر ملا عمر کی قبر پر جانے کیلئے عام افراد کو اجازت دے دی۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ملک پر قبضے اور قبر کو نقصان پہنچنے کے خدشے پر قبر کا مقام خفیہ رکھا گیا تھا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملا محمد عمر کی مزید پڑھیں

عراق ‘دہشت گرد تنظیم کے حملے میں 2ترک فوجی شہید ‘2 زخمی

بغداد:شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کے  حملے سے 2ترک فوجی شہید جبکہ دیگر  2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے ارکان کی جانب سے بیس کے علاقے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی شہید اور 2 فوجی زخمی مزید پڑھیں