واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے واضح کردیا کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات سے ہی مسئلہ کشمیر کا حل ممکن ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ لو نے کہا کہ بھارتی حکومت کو کشمیر میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس فسادات کی تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس فسادات کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس سلیکٹ کمیٹی کے خلاف مقدمہ دائر کردیاہے۔ مقدمے میں 6 جنوری 2021 کوکانگریس فسادات کے واقعہ اور اس کی وجوہات سے منسلک ٹرمپ کی گواہی اور دستاویزات کے حصول کے لیے پیشی کو روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ ٹرمپ کے وکلا مزید پڑھیں
امریکی مڈٹرم الیکشن کے نتائج کا سلسلہ جاری، جوبائیڈن مطمئن
واشنگٹن:امریکی مڈٹرم الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نتائج سے مطمئن جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ غیر مطمئن دکھائی دے رہے ہیں،امریکی وسط مدتی انتخابات میں سینیٹ کی 49 نشستیں ری پبلکن کے پاس ہیں جبکہ ڈیموکریٹس کو اپنی 48نشستوں کے ساتھ مزید دو ارکان کی حمایت حاصل ہے،جارجیا کی ایک مزید پڑھیں
بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے شادی کرلی
نئی دہلی:بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے اپنے منگیتر سچن سنگھ سے شادی کرلی، بھارتی میڈیا کے مطابق ریتو پھوگٹ نے شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر بھی شیئر کیں جس کے بعد انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے. بھارتی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر ریتو پھوگٹ نے مزید پڑھیں
ٹرمپ کی بیٹی نے ارب پتی لبنانی کیساتھ شادی کر لی
واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفانی ٹرمپ 12 نومبر کو اپنے لبنانی منگیتر مائیکل بولوس سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی امریکی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب امریکی ریاست فلوریڈا میں پام بیچ میں واقع مار اے لاگو اسٹیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر منعقد ہو ئی، ڈونلڈ مزید پڑھیں
امریکا کی معمر ترین خاتون 115 برس کی ہوگئیں
آئیووا:امریکا کی معمر ترین خاتون115 برس کی ہوگئیں۔ امریکا کی ریاست آئیووا کے شہر لیک سٹی کی شہری بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115 ویں سالگرہ شیڈی اوکس کیئر سینٹر میں منائی۔ سالگرہ کی تقریب میں بیسی کے تین بچوں نے شرکت کی جن میں ان کی بیٹی جوان شیفر بھی شامل ہیں جنہوں نے گزشتہ مزید پڑھیں
بھارت،سوشل میڈیا زیادہ استعمال کرنے پر شوہر نے بیوی کی جان لے لی
نئی دہلی:بھارت میں شوہر نے سوشل میڈیا زیادہ استعمال کرنے پر بیوی کی جان لے لیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ضلع تروپور میں اتوار کے روز شوہر نے بیوی کو اپنی شال کی مدد سے گلا گھونٹ کر مار دیا۔ رپورٹس کے مطابق 38سالہ شوہر بیوی کے ہر وقت سوشل میڈیا مزید پڑھیں
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، 6ریاستوں میں اہم معرکے متوقع
واشنگٹن:ڈاکٹر عوز کا مقابلہ ڈیموکریٹ امیدوار جان فیٹرمین سے تھا جنہوں نے 26لاکھ 37ہزار 598ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے میں ڈاکٹرعوز 24لاکھ 60ہزار 602ووٹ لے پائے، ڈاکٹر مہمت کی توثیق کرنے والوں میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل تھے جنہوں نے 2017میں مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی مزید پڑھیں
چین اور امریکا کے صدور پہلی بار دوبدو ملاقات کیلیے تیار
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب سے جی-20 ممالک کے سربراہ اجلاس میں ملاقات کریں گے جو دونوں کے درمیان پہلی دوبدو ملاقات ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ اور امریکی وائٹ ہاوس کی جانب سے دونوں ممالک کے صدور کی اہم ملاقات کی تصدیق مزید پڑھیں
راجیو گاندھی قتل کیس کے 6 مجرموں کی رہائی کا حکم
نئی دہلی: بھارت کی اعلی ترین عدالت نے 1991 میں ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ 6 افراد کو جمعہ کے روز رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ مجرم عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں اور 30 سال سے زائد عرصہ جیل میں گزار چکے ہیں۔سپریم مزید پڑھیں