استنبول:ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ترک صدر نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، حکومت ان کے اہل خانہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی صدر جی 20 سر برا ہی اجلاس میں شر کت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گئے
با لی:چینی صدر شی جن پھنگ سترہویں گروپ آف 20(جی 20) سر برا ہی اجلاس میں شرکت کے لئیپیر کے روز با لی پہنچ گئے۔”مشترکہ بحالی، مضبوط بحالی” کے مو ضوع کے تحت جی 20 سر برا ہی اجلاس منگل کے روز شروع ہو گا، جس کا مرکزی ایجنڈا عالمی صحت عامہ کے نظام کی مزید پڑھیں
چین میں اکتوبر کے دوران پاور بیٹری کی پیداوار میں 98.1 فیصد اضافہ
بیجنگ:ملک میں نئی توانائی گاڑیوں کی مارکیٹ میں تیزی کے سبب اکتوبر میں پاور بیٹریز کی نصب شدہ گنجائش میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹو موبائل مینوفیکچررز کے مطابق گزشتہ ماہ نئی توانائی گاڑیوں کی نصب شدہ پاور بیٹریز کی گنجائش 30.5 گیگاواٹ آور ہوگئی جو گزشتہ برس کی نسبت 98.1 مزید پڑھیں
چین،پانی کے تحفظ پر سرمایہ کاری نئی بلند سطح پر پہنچ گئی
بیجنگ:چین نے جنوری سے اکتوبر 2022 کے درمیان پانی کے تحفظ کی سہولیات پر ریکارڈ 921.1 ارب یوآن (تقریبا 128.11 ارب امریکی ڈالرز)کی سرمایہ کاری کی ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران ملک میں تقریبا 24 ہزار سے زائد پانی کے تحفظ بارے منصوبوں کی تعمیر شروع مزید پڑھیں
پی آئی اے کا ترکیہ کے لئے فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہو گا
کراچی: پی آئی اے کا ترکیہ کے لئے فلائٹ آپریشن منگل سے شروع ہو گا ، پی آئی اے پاکستان سے ترکی کیلئے ہفتہ وار چھ پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے منگل سے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی۔پی آئی اے کی پہلی پرواز مزید پڑھیں
چین،پانی کے تحفظ پر سرمایہ کاری نئی بلند سطح پر پہنچ گئی
بیجنگ:چین نے جنوری سے اکتوبر 2022 کے درمیان پانی کے تحفظ کی سہولیات پر ریکارڈ 921.1 ارب یوآن (تقریبا 128.11 ارب امریکی ڈالرز)کی سرمایہ کاری کی ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران ملک میں تقریبا 24 ہزار سے زائد پانی کے تحفظ بارے منصوبوں کی تعمیر شروع مزید پڑھیں
استنبول دھماکے کا ملزم گرفتار، کردستان ورکرز پارٹی حملے کا ذمہ دار قرار
استنبول :ترکیہ کے شہر استنبول میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترکیہ کے وزیرِ داخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔ اس گرفتاری کے بعد ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے دار قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان کی ترکیہ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد:پاکستان نے ترکیہ کے شہر استنبول میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان استنبول میں ہونے والے گھنائونے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، حملے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں
اسرائیلی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس :درجنوں اسرائیلی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف اور عینی شاہدین کی طرف سے جاری بیانات میں کہا گیاکہ گذشتہ روزاسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں مزید پڑھیں
جیف بیزوس کا خاتون فلاحی ورکر کیلئے 100 ملین ڈالر کا اعلان
نیویارک:دنیا بھر میں مشہور امریکا کی ای کامرس کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے خاتون میوزک اسٹار فلاحی کارکن ڈولی پارٹون کو 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا، بیزوس نے اپنی پارٹنر لورین سینشز کے ہمراہ ڈولی پارٹون کے لیے 100 ملین ڈالر کا اعلان کیا۔ لورین سینشز کا اس موقع پر مزید پڑھیں