اوٹاوا: کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق کینیڈا نے ایران کی 6شخصیات اور دو کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگائی ہیں، پابندیاں ایران میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور روس کو ایرانی ڈرونز کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نائیجرمیں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 12افراد ہلاک
نیامے: نائیجر کی شمالی ریاست پلاٹیو میں کاشتکار اور چرواہا قبائلی تکرار، مسلح افراد کے گاؤں پر حملے کے نتیجے میں 12افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا کہنا تھا کہ کاشتکار قبیلے کے مسلح افراد نے شام کے وقت چرواہوں کے میکاٹاکو گاؤں پر حملہ کر کے 12افراد کو قتل مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا واشنگٹن کو دھمکی کے بعد میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک خطے میں سلامتی کے بحران کو بڑھا رہے ہیں، واشنگٹن ایک جوا کھیل رہا ہے جس پر وہ پچھتائے گا۔ شمالی کوریا نے کہاہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک خطے میں سلامتی کے بحران کو بڑھا رہے ہیں، واشنگٹن ایک جوا مزید پڑھیں
ایران کی مارکیٹ میں فائرنگ ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک،15 زخمی
تہران:ایران کے جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ 3غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی شہر ایذہ میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں
جی 20 اجلاس میں گفتگو لیک ہونے پر چینی صدر کینیڈین وزیراعظم سے ناراض، ویڈیو وائرل
جکارتا:جی 20 اجلاس کے موقع پرگفتگو لیک ہونے پر چین کے صدر شی جن پنگ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ناراض ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کیمروں کی موجودگی میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے بات چیت کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں
بھارت نے 2022-23ء کیلیے جی 20 کی صدارت سنبھال لی
بالی: بھارت نے 2022-23 کے لیے گروپ 20 کی صدارت سنبھال لی ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں گروپ 20 کے سربراہی اجلاس کے دوسرے دن تنظیم کی صدارت بھارت کے حوالے کی گئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ 20 کے اختتامی اجلاس میں گروپ کی صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے خطاب میں مزید پڑھیں
کویت میں عدالتی حکم پر 7 افراد کو پھانسی دے دی گئی
کویت سٹی: کویت میں 2017 کے بعد پہلی بار 7 افراد کو عدالت کے حکم پر پھانسی دیدی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کویت میں ایک قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 2 خواتین اور 5 مردوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر آج عمل درآمد کرتے ہوئے مجرمان کو مزید پڑھیں
فلسطینی کاز عرب اقوام کے اتحاد کا ذریعہ بن سکتا ہے، کویتی سیاستدان
کویت:لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن اور کویتی قومی اسمبلی کے رکن اسامہ الشاہین نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین عرب اور اسلامی اقوام کے درمیان تمام سیاسی، مذہبی اور فرقہ وارانہ اختلافات کو ختم کرتا ہے۔ برطانیہ میں فلسطینی فورم کے زیر اہتمام ایک سمپوزیم میں بات چیت کے دوران مزید پڑھیں
ایران گرفتار مظاہرین کو فوری رہا کرے، اقوامِ متحدہ کا مطالبہ
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ایران سے کہا ہے کہ وہ پر امن مظاہروں میں شریک ہونے والے ہزاروں گرفتار افراد کو رہا کرے جب کہ ایک شخص کو پہلے ہی موت کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے ترجمان جیریمی لارنس نے مزید پڑھیں
بھارت میں ایک شخص نے اپنی دوست کا گلا کاٹ کر وڈیو وائرل کردی
نئی دہلی: بھارت میں ایک شخص نے اپنی دوست کا گلا کاٹ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے شخص ابھیجیت پٹید نے اپنی دوست شلپا جھاریا کو قتل کیا اور گلا کٹی لاش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ابھیجیت نے ویڈیو کے مزید پڑھیں