عراقی کردستان میں دھماکا، 11 افراد ہلاک، 13 زخمی

بغداد: عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان میں گیس ٹینک دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ گورنر حول ابوبکر نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ صوبہ سلیمانیہ کے محلے کازیوا کے ایک گھرمیں ہیٹنگ کے لیے استعمال ہونے والے مائع پٹرولیم گیس مزید پڑھیں

بھارتی شہری سعودی عرب میں داخلے کیلئے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ سے مستثنا

ریاض: سعودی عرب نے بھارتی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ سے استثنیٰ دے دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستانی شہریوں کو سعودی عرب کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ دینے کی ضرورت نہیں پڑے مزید پڑھیں

بھارت نے پہلا نجی طور پر تیار کردہ راکٹ وکرم۔ ایس لانچ کر دیا

نئی دہلی: انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کی جانب سے جمعہ کے روز بھارت کے پہلے نجی طور پر تیار کردہ راکٹ وکرم۔ ایس کو لانچ کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اسپیس ٹیک اسٹارٹ اپ اسکائی روٹ ایروسپیس کے تیار کردہ راکٹ کا نام بھارت کی خلائی صنعت کے بانی مزید پڑھیں

ریاستی میڈیا پر امریکی پابندیاں ایرانیوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہیں، ایران

تہران: ایران نے ملک کے سرکاری ٹی وی اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) اور اس کے الحاق شدہ نیٹ ورک پریس ٹی وی پر واشنگٹن کی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایرانی میڈیا پر پابندیوں کا مقصد ایرانیوں کو باقی مزید پڑھیں

مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانے کی منظوری دیدی

باکو: مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق آذربائیجان نے ایک ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا، تاہم سفارت خانہ اسرائیل کے متنازع دارالحکومت یروشلم کے بجائے تل ابیب میں کھولا مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی، یاسمین قریشی

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں میں یاسمین قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی۔  برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے نمائندہ برائے پاکستان نے بھی شرکت کی۔  ائندہ یونیسیف عبداللہ نے اجلاس کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا

سیئول: شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا ۔ جنوبی کوریا نے پڑوسی ملک پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق کی جانب بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا مزید پڑھیں

یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مسجد اقصیٰ کا محافظ گرفتار

مقبوضہ بیت المقدسدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد ا قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی  اور ایک محافظ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ فلسطینی محکمہ اوقاف اور عینی شاہدین کی طرف سے جاری بیانات میں کہا مزید پڑھیں

ایرانی ہائپر سونک میزائل بنالینے کی رپورٹس پر یقین نہیں ہے، پینٹا گون

واشنگٹن: امریکہ کے دفاعی ادارے پینٹا گون کو ان رپورٹس پر شک ہے کہ ایران نے ہائپر سونک میزائل تیار کر لیے ہیں،پینٹا گون کی پریس سیکرٹری سبرینا سنگھ نے کہا ‘ ہم نے بھی وہ رپورٹس دیکھی ہیں۔  جن میں ایران کے ہائپر سونک مزائلوں کی تیاری کا انکشاف کیا گیا ہے لیکن ہمیں مزید پڑھیں

ری پبلکنز کا صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن: ریپبلکنز نے صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکا اعلان کر دیا، یہ تحقیقات 2019میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر کی مرمت کی دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے۔  غیر ملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری معاملات میں اخلاقیات کی مبینہ خلاف ورزیوں اورممکنہ مجرمانہ غلطیوں کے حوالے سے تھیں، مزید پڑھیں