کوالالمپور: ملائیشیا کے 97 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو 53 سالوں میں پہلی مرتبہ عام انتخابات میں شکست ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہاتیر محمد جنہوں نے 2018 میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے بعد ” سب سے زیادہ عمر کے وزیر اعظم” ہونے کی وجہ سے گینز بک آف ریکارڈز میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نائیجیرین فوجی کی فائرنگ، فلاحی کارکن ہلاک، اقوام متحدہ کا پائلٹ زخمی
ابوجا:نائیجیریا کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے ایک فوجی اہلکار نے ساتھی فوجی و اقوام متحدہ کےکو پائلٹ کو گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد فلاحی کارکن کو گولی مار کر قتل کردیا۔ فوجی حکام کا کہنا تھاکہ واقعہ ملک کے شمال مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں نائیجیرین افواج مذہبی مزید پڑھیں
ٹرمپ کیخلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلیے اسپیشل پراسیکیوٹر نامزد
واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کے لیے خصوصی وکیل نامزد کر دیا۔ اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے جیک اسمتھ کی تقرری کا اعلان کیا اور کہا کہ عوامی مفاد میں اسپیشل پراسیکیوٹر کا تقرر کیا ہے، جیک اسمتھ جنگی جرائم کے سابق تفتیش کار رہ چکے مزید پڑھیں
پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ویٹی کن:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھاامن کے خواہاں ہیں،ہر شخص کو تشدد ختم کرنے،غیر مسلح ہونے کا عزم کرناچاہیے. پوپ فرانسس نے کہا کہ ویٹی کن یوکرین تنازع پر روس ،یوکرین کے درمیان مزید پڑھیں
نیویارک میں برفانی طوفان سے 5 فٹ برف کی تہہ جم گئی، 2 افراد ہلاک
نیویارک میں برفانی طوفان کی وجہ سے 5فٹ تہہ جم گئی اور ایری کائونٹی میں راستوں سے برف ہٹانے کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے مغربی علاقوں کو برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے نظام زندگی بھی شدید متاثر ہوئی۔برفانی طوفان کی وجہ مزید پڑھیں
مسافر طیارہ ایئرپورٹ پر آگ بجھانے والے ٹرک سے ٹکرا گیا،2 فائر فائٹرز ہلاک
لیما:جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں مسافر طیارہ ایئرپورٹ کے رن وے پر آگ بجھانے والے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جبکہ ٹرک میں موجود 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیرو کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 20 مسافروں کو طبی امداد کے لیے مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کے الزامات میں قید بھارتی وزیر کی جیل میں خدمت، ویڈیو سامنے آگئی
نئی دہلی:منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے بھارت کی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے وزیر کی جیل میں خدمت اور مساج کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ستیندر جین کی 3 دنوں کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں
پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ویٹی کن:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھاامن کے خواہاں ہیں،ہر شخص کو تشدد ختم کرنے،غیر مسلح ہونے کا عزم کرناچاہیے. پوپ فرانسس نے کہا کہ ویٹی کن یوکرین تنازع پر روس ،یوکرین کے درمیان مزید پڑھیں
دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے،شمالی کوریا کی دھمکی
پیانگ یانگ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ملک کو دی جانے والی دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ایٹمی کارروائی کا جواب مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی بیٹی کی تصویر منظر عام پر آگئی
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی ذاتی زندگی کے بارے میں بہت کم ہی معلومات سامنے آتی ہیں اور اب اُن کی بیٹی کی تصویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین البراعظمی میزائل کے تجربے کے موقع پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی بیٹی مزید پڑھیں