انڈونیشیا میں زلزلہ، 44 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

جکارتا: انڈونیشیا میں 5.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے سے انڈونیشیا کا مرکزی جزیرہ جاوا سب سے زیادہ متاثر ہوا جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مزید پڑھیں

پاکستان اب بھی خطے میں اہم اور قابل قدر اتحادی ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ خارجہ  نے کہاہے کہ پاکستان اب بھی خطے میں ہمارا ایک اہم ترین اور قابل قدر اتحادی ملک ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کی وضاحت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایک عالمی شراکت دار جب کہ پاکستان ایک حساس مزید پڑھیں

اکاؤنٹ بحال ہونے کے بعد ٹرمپ کی ٹوئٹر سے عدم دلچسپی

نیو یارک: سابق امریکی صدر نے اب تک ٹوئٹر سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔  امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے کہ میری ٹوئٹر پر واپسی کے لیے پول میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے گئے ہیں لیکن مجھے ٹوئٹر مزید پڑھیں

بھارتی اسپتال کے آئی سی یو میں بھینس گھس گئی، عملہ غائب، وڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت کے ایک اسپتال میں انٹینسیو کیئر یونٹ(آئی سی یو)میں گائے کی موجودگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں مریضوں کے تیماداروں کو بھی داخلے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع کے اسپتال کے آئی سی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: ڈاکٹر ذاکر نائیک لیکچرز دینے قطر پہنچ گئے

دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022کی شروعات سے قبل معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی قطر پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے سرکاری اسپورٹس ٹی وی کے پیش کار فیصل الہاجری نے اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ممکنہ لیکچرز کا ذکر کیا ہے،سوشل میڈیا پر دعوی کیا جا رہا مزید پڑھیں

میکسیکو میں انسانی باقیات سے بھرے تھیلے برآمد

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں اکتوبر کے اواخر سے اب تک انسانی باقیات سے بھرے 53 تھیلے برآمد ہوئے ہیں۔ماہرین ان کی شناخت کی کوشش کر رہے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں صنعتی شہر گواناجواتو میں گروہی تصادم میں تقریبا 300 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق خوشحالی، کلچر اور گروہی تصادم کے لیے مزید پڑھیں

بھارت میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 38 افراد زخمی

بنگلور: بھارت میں پونے بنگلور ہائی وے پر ٹینکر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پونے بنگلور ہائی وے پر نوالے پل کے قریب پیش آیا،ٹرک کی گاڑیوں کو ٹکر کے نتیجے میں 50 کے قریب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ فائر مزید پڑھیں

بھارت، تیز رفتار ٹرک مندر میں گھس گیا، 12 افراد ہلاک،متعدد زخمی

پٹنہ: بھارت کی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھسنے سے 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع ویشالی میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ٹرک ڈارئیور بھی ہلاک ہوگیا، جبکہ زخمیوں کو مختلف مزید پڑھیں

بھارت، تیز رفتار ٹرک مندر میں گھس گیا، 12 افراد ہلاک،متعدد زخمی

پٹنہ: بھارت کی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھسنے سے 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع ویشالی میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ٹرک ڈارئیور بھی ہلاک ہوگیا، جبکہ زخمیوں کو مختلف مزید پڑھیں

ایران، احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی پر دو اداکارائیں گرفتار

تہران :ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کرنے پر دو نامور اداکاراں کو گرفتار کرلیا گیا۔  ہینگامہ قاضیانی اور تایون ریاحی نامی اداکاراوں کو عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔  واضح رہے کہ ایران میں کرد خاتون مہسا امینی کی پولیس حراست مزید پڑھیں