برطانوی حکومت ریل گاڑی کے ملازمین کو قابو نہ کرسکی، مزید ہڑتالوں کا اعلان

ندن:  برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا۔ برطانیہ میں ریل یونین( آر ایم ٹی) کی جانب سے  48 گھنٹوں میں یہ چوتھی ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، ہڑتالیں 14،13، 17،16 دسمبر اور جنوری کی 7،6،4،3 تاریخ کو کی جائیں گی جس میں 40 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔ مزید پڑھیں

امریکی اسٹور میں فائرنگ، 10افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ سے 10افراد ہلاک اور متعد د زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کے شہر چیسی پیک کے ایک اسٹور میں گھس کر مسلح شخص نے فائرنگ کردی ۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ اسٹور سے ایمرجنسی کال مزید پڑھیں

لاطینی امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے پر گر گیا، 8 افراد ہلاک

بوگوٹا: لاطینی امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ جس سے 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں عملے کے 2 اراکین سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ جی کمپنی کا طیارہ مزید پڑھیں

یوکرین میں سرد موسم کا آغاز، لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرہ لاحق

کیف: عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)نے یوکرین میں موسم سرما کے باعث لاکھوں افراد کی زندگیوں کو لاحق خدشے سے آگاہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت اور یورپ کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ہنس کلوگ کا کہنا تھا کہ یوکرین میں موسم سرما کا آغاز ہوگیا ہے جہاں کچھ علاقوں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022: ڈنمارک اور تیونس کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈکپ 2022 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں جہاں آج عالمی نمبر 10 ڈنمارک اور نمبر 30 تیونس کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے گروپ ڈی کے اس مقابلے میں یورپی ٹیم کو فیوریٹ قرار دیا جارہا تھا۔ توقع کے برعکس دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ہاف 0-0 پر مزید پڑھیں

چین کی فیکٹری میں آتشزدگی، 36افراد ہلاک

بیجنگ:چین کی ایک فیکٹری میں آتش زدگی کے ہول ناک واقعے میں 36افراد ہلاک ہو گئے، چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہنان کی فیکٹری میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 36 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے،فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے 63فائر ٹینڈرز نے مزید پڑھیں

خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ اضافہ، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم

نیویارک: اوپیک کی طرف سے خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ اضافے کے اثرات سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، امریکی خام تیل کی قیمت 34 سینٹ کمی سے فی بیرل79 اعشاریہ 74ڈالر ہوگئی۔ جنوری میں تیل کے پیداواری منصوبے کے لئے اوپیک کا اجلاس 4دسمبر کو ہوگا، پیداوار میں مزید پڑھیں

بھارتی اسپتال کا داخل کرنے سے انکار، خاتون نے سڑک پربچے کو جنم دیا

نئی دہلی: بھارت میں اسپتال نے حاملہ خاتون کو داخل کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد خاتون نے سڑک پربچے کو جنم دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر تروپتی کے ایک اسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈیلیوری کے لیے لے جایا گیا لیکن اسپتال انتظامیہ نے خاتون کوداخل کرنے مزید پڑھیں

اسپین میں 1.5 ملین گھروں کے لیے  نئی اسکیم متعارف

میڈرڈ:اسپین حکومت نے 1.5 ملین گھروں کے لیے ایک نئی اسکیم متعارف کی ہے، اس اسکیم کے تحت آپ کے بلوں میں 40 فیصد تک ڈسکانٹ ملے گا یعنی کہ آپ کو حکومت کی طرف سے خصوصی سہولت فراہم کی جائے گی۔ یاد رہے کہ یہ ڈسکاؤنٹ صرف اور صرف سال 2023 تک یعنی کہ مزید پڑھیں

ملک بھر کی مساجد میں جمعہ کی نماز کا خطبہ ایک ہی وقت میں ہوگا ، طالبان حکومت  

کابل:طالبان نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا، برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے اورطالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی مزید پڑھیں