امریکی ریاست ورجینیا کے سپر اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا کے وال مارٹ سپر اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا،امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ورجینیا کے چیسپیک شہر میں تھینکس گِونگ ڈے منانےکی چھٹی سے قبل پیش آیا. پولیس نے واقعے میں 6 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی مزید پڑھیں

بھارت،امریکی سفارت کار نے رکشہ خرید لیا

نئی دہلی: پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دے کر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارت کار نے رکشہ خرید لیا، غیرملکی میڈیا کی جانب سے بنائی گئی امریکی سفارت کار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی سفارتکار این ایل میسن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قیام مزید پڑھیں

برازیلین صدر کی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

برازیلیا: برازیل کی الیکشن اتھارٹی نے صدر جیئر بولسونارو کی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی، غیرملکی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر بولسونارو کی پارٹی اور ان کی اتحادی جماعتوں کو سرکاری فنڈز جاری نہ کرنے کا بھی حکم دیا. برازیل میں انتخابی شکست کے بعد صدارتی عہدے سے برخواست مزید پڑھیں

نشے کے عادی شخص نے ری ہیب سینٹر سے واپسی کے چند روز بعد پوری فیملی کو قتل کر ڈالا

نئی دہلی: نشے کے عادی شخص نے مرکز بحالی صحت سے واپس آنے کے چند روز بعد ہی پوری فیملی کو قتل کر ڈالا، بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ دارالحکومت نئی دلی کے علاقے پالم کے ایک گھر میں پیش آیا جہاں 25 سالہ کیشوو نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنی مزید پڑھیں

اسرائیل میں 2 بم دھماکے، ایک طالب علم ہلاک، متعدد افراد زخمی

تل ابیب: اسرائیل میں دو بم دھماکوں میں ایک طالب علم ہلاک اور 22 افراد زخمی ہو گئے۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکے یروشلم کے دو داخلی راستوں پر واقع بس سٹاپس پر 25 منٹ کے وقفے سے ہوئے،اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ پہلا دھماکہ صبح 7 بج کر 6 منٹ پرگیوت شاﺅل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022: بیلجیئم کی کینیڈا کو 0-1 سے شکست

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت تک یہ برتری برقرار رہی۔ یوں بیلجیئم نے کینیڈا اور صفر کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک، حملہ آوربھی مارا گیا

واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا کے چساپیک کے وال مارٹ میں فائرنگ کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور فائرنگ کرنیوالا مشتبہ شخص بھی مارا گیا ہے۔ سٹی اتھارٹی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شہر کی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ چساپیک پولیس نے گزشتہ رات سام سرکل پر وال مارٹ میں ہونیوالی مزید پڑھیں

افغان مہاجرین پاکستان اورایران میں مظاہروں میں شریک نہ ہوں، طالبان

کابل:افغان حکومت نے پاکستان اور ایران میں افغان مہاجرین کو احتجاجی مظاہروں میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اورایران میں مزید پڑھیں

افغان مہاجرین پاکستان اورایران میں مظاہروں میں شریک نہ ہوں، طالبان

کابل:افغان حکومت نے پاکستان اور ایران میں افغان مہاجرین کو احتجاجی مظاہروں میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اورایران میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی شہید، 6 زخمی 

غزہ: اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک سولہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ نابلس میں غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ سے یک سولہ سالہ فلسطینی لڑکا احمد امجد شحادہ سینے میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔ اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں 6 فلسطینی زخمی بھی ہو گئے۔ اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں