کیف: یوکرین پر روس کی جانب سے پے در پے میزائل حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ پاور اسٹیشنز پر حملوں کے نتیجے میں دارالخلافہ کیف اور اوڈیسا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں فائرنگ کےسیکڑوں واقعات،دجنوں افراد کی ہلاکتیں
نیو یارک: امریکا میں رواں سال فائرنگ کے 600 سے زائد واقعات ہوئے ہیں جن میں درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ری پبلیکن رہنما ساجد تارڑ نے وجہ بتا دی،امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں ریاست ورجینیا میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے مزید پڑھیں
بھارت نے روسی کمپنیوں کو ڈالر کے بجائے اپنی کرنسی میں ادائیگی شروع کر دی
نئی دہلی: بھارت نے روسی کمپنیوں کو ڈالر کی بجائے روپے میں ادائیگی شروع کر دی،تفصیلات کے مطابق پٹرول کے بعد انڈیا اب روسی فرٹیلائزر کا بھی سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے،بھارت کی جانب سے روسی کمپنیوں کو ڈالر کی بجائے روپے میں ادائیگی کی جا رہی ہے، امریکا کے اسٹریٹجک پارٹنر نے مزید پڑھیں
انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر
کوالالمپور: ملائیشیا کے بادشاہ نے اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے شاہ السلطان عبداللہ ملائشین پیلس میں انور ابراہیم سے حلف لیں گے، ملائیشیا میں 5 روز قبل ہونے والے انتخابات میں کوئی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہ کرپائی تھی،انور ابراہیم مزید پڑھیں
امریکا کا یوکرین کو اضافی گولہ بارود اور سامان فراہم کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے امریکی فوج کی انوینٹری سے یوکرین کو 400ملین ڈالر کا اضافی گولہ بارود اور ساز و سامان فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا یوکرین کو اپنے دفاع میں مدد دینے کے لیے اضافی فوجی امداد کے ساتھ یوکرین کی حمایت مزید پڑھیں
امارات نے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کروا دیے
ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے ،متحدہ عرب امارات کے نئے قوانین کے مطابق ایک نام پر مشتمل مسافروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مسافروں کے پاسپورٹ پر فرسٹ نیم اور سر نیم دونوں موجود ہونے چاہیئے،اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات جانے والی ایئر مزید پڑھیں
طالبان حکومت میں پہلی بار خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا
کابل:طالبان حکومت میں پہلی بار عدالت کی جانب سے خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر میں چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی، افغان عدالت کے حکم پر 10 مردوں اور 9 خواتین کو کوڑے مارے مزید پڑھیں
یوکرینی تنصیبات پر روسی حملے یوکرین میں انسانی المیے کو جنم دے سکتے ہیں،ڈبلیو ایچ او
جینوا:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر ہنس کلوج نے خبردار کیا ہے کہ یوکرینی تنصیبات پر روسی حملے یوکرین میں انسانی المیے کو جنم دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بغیر اسپتالیں اپنا کام جاری نہیں رکھ سکتی، میٹرنٹی یونٹس کو انکوبیٹرز، ویکسین ڈیپو کو ریفرجریٹرز کی مزید پڑھیں
برطانوی حکومت کی مرضی کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرے آزادی ریفرنڈم کا انعقاد ممکن نہیں،
لندن:برطانوی حکومت کی مرضی کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرے آزادی ریفرنڈم کا انعقاد ممکن نہیں، برطانیہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مانا کہ مجوزہ ریفرنڈم کی حیثیت صرف مشاورتی ہے لیکن اہم سیاسی مضمرات کی وجہ سے کسی بھی ایسے اقدام کو پارلیمانی منظوری درکار ہوگی. اس موقع پر اسکاٹش نیشنل مزید پڑھیں
عمران خان اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں،لیزا کرٹس
نیو یارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا پر الزام لگایا مگر اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے لیزا کرٹس نے کہا کہ عمران خان کے حکومت میں آنے مزید پڑھیں