امریکی ریپرکین ویسٹ کا 2024ءمیں نائب صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان

واشنگٹن: مشہور امریکی ریپر کین ویسٹ نے 2024میں امریکی صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ کین ویسٹ نے کہا کہ انہوں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نائب صدر کے امیدوار کے طور پر مہم کا حصہ بننے کی درخواست کی ہے۔ امریکی ریپر نے یہ دعوی اس وقت کیا جب گزشتہ دنوں وہ مزید پڑھیں

کینیڈا جانے کے خواہشمند وں کو نوکری کے ساتھ مراعات بھی دی جائیں گی

اوٹاوا: کینیڈا میں ٹرانسپورٹ ٹرک ڈرائیوروں کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے وہاں جانے کے خواہشمند غیرملکیوں کو نوکری کی پیشکش کے ساتھ دیگر مراعات بھی مہیا کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی امریکہ کے بڑے ملک کینیڈا کو وبائی امراض اور عمر رسیدہ افرادی قوت کی وجہ سے ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کاخواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن 25 نومبر کے موقع پر خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے کوششوں پر زور دیاہے۔ اپنے پیغام میں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو ختم کرنے کی فیصلہ مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کا مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی ایکٹ کے نفاذ کا دفاع

ٹورنٹو:کینیڈا کے وزیر اعظم نے مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی ایکٹ کے نفاذ کا دفاع کیا ہے، جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ گزشتہ موسم سرما میں انہوں نے یہ اقدام ملک میں کئی ہفتوں سے جاری لازمی کووڈ ویکسین پالیسی اور کورونا پروٹوکول کے تحت پابندیوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر اٹھایا تھا ۔ مزید پڑھیں

برازیل کے  دو اسکولز میں فائرنگ سے 2ٹیچرز ، ایک طالب علم ہلاک

برازیلیا:برازیل کے  دو اسکولز میں فائرنگ سے 2ٹیچرز اور ایک طالب علم ہلاک ہوگئے، غیرملکی میڈیا کے مطابق بلٹ پروف جیکٹ پہنے اسکول کے سابق طالب علم نے سیمی آٹو میٹک گن سے دو اسکولوں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے۔  فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں دو ٹیچرز اور ایک مزید پڑھیں

یوکرین میں میزائل حملے، بجلی منقطع ہونے کے باوجود بچے کے دل کا آپریشن جاری رہا

 کیف:یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل حملوں کے باعث اسپتال کی بجلی منقطع ہوجانے کے بعد ڈاکٹروں نے اندھیرے میں بچے کے دل کا آپریشن کیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر پر ایک خاتون نے اسپتال کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میزائل حملے کے باعث اسپتال کی بجلی منقطع ہوگئی اوراس وقت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارک باد پیش کردی۔ مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کے پوسٹرز چسپاں کردئیے گئے۔صدائے مظلوم جموں کشمیر کی مزید پڑھیں

بھارت میں سپریم کورٹ کے جج کو مدعی نے دہشت گرد کہہ دیا

 نئی دہلی:بھارت میں سپریم کورٹ نے جج کو دہشت گرد کہنے والے مدعی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس اور ایک جسٹس کے بینچ نے جج  کو دہشتگرد کہنے والے شخص سے کہا کہ آپ کو کچھ مہینوں کے لیے جیل بھیجا جائے گا مزید پڑھیں

اسرائیل نے سمندر سے قدرتی گیس نکالنے کیلئے قطری کمپنی کو اجازت دے دی

یروشلم:اسرائیل نے لبنانی سمندر سے قدرتی گیس نکالنے کے لیے قطر کی کمپنی کو کھدائی کی اجازت دے دی، پچھلے مہینے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سمندری حدود سے متعلق معاہدہ ہوا تھا جس کے بعد یہ پیشرفت سامنے آئی ہے،قطر کا انرجی کنسورشیم فرانس اور اٹلی کی کمپنیز کے ساتھ گیس نکالنے کے لیے مزید پڑھیں

خاتون پیرامیڈک روڈ حادثے میں زخمی بیٹی کو نہ پہچان پائی

 اوٹاوا:کینیڈا کے شہر کیلگری میں روڈ حادثے کے مقام پر سب سے پہلے مدد کو پہنچنے والی خاتون پیرامیڈک نے آدھے گھنٹے کی سخت محنت کے بعد بری طرح زخمی ہونے والی نوجوان لڑکی کو گاڑی سے باہر نکال لیا، برطانوی اخبار کے مطابق جیمی ایرکسن ہائی وے پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں زیادہ مزید پڑھیں