اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر داخلہ کو آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی :بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے گجرات فسادات میں سبق سکھانے کے بیان پر وزیر داخلہ امیت شاہ کو آئینہ دکھا دیا۔ اویسی نے امیت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں ڈوب کر آج بھارت کے وزیر داخلہ کہہ رہے مزید پڑھیں

فلسطینی وزیراعظم کا یورپ سے اسرائیلی وزرا کے بائیکاٹ کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اسرائیلی حکومت کو فلسطینی عوام کے خلاف “جنگ کی حکومت” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین نے یورپی یونین کے ممالک سے کہا کہ وہ اس حکومت میں شامل متعدد نئے وزرا کا بائیکاٹ کریں۔ کیونکہ اسرائیل کی نئی حکومت میں شامل ہونیوالے فلسطینیوں کے خلاف مزید پڑھیں

بیلا روس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے

 منسک:بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔ بیلاروس کی  وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  وزیر خارجہ  ولادیمیر ماکی   اچانک انتقال کرگئے  ، وزارت کی جانب سے ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر ماکی 1958 میں مزید پڑھیں

اٹلی کے سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی

 روم : اٹلی کے جزیرے اسکیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔ غیر ملکی  میڈیا  کے مطابق بارش کی وجہ سے مٹی کے گرنے والے تودوں نے کیچڑ کے سیلاب کی شکل اختیار کی جس نے ناصرف درختوں کو اکھاڑا بلکہ گھروں کو نقصان بھی پہنچایا اور مزید پڑھیں

ہم امریکی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ کریں گے، کم جونگ ان

 پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ ان نے ملک کے اس سب سے بڑے میزائل سسٹم کی تیاری میں شامل درجنوں فوجی افسروں کو عہدوں میں ترقی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا آخری ہدف دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ملک بننا ہے، ہم  امریکی ایٹمی ہتھیاروں مزید پڑھیں

مکانات کی مسماری سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ،یورپی یونین

مقبوضہ بیت المقدس :یوروپی یونین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت غیرقانونی انہدامی کارروائیوں اور مکانات مسماری سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ یورپی یونین نے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے “اسرائیل” سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اپنی افواج کے مزید پڑھیں

امن کے لیے شمالی کوریا کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، چینی صدر

پیانگ یانگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اْن کو بھیجے گئے پیغام میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربات نے عالمی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی وزیر داخلہ کی مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی

احمد آباد: بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرات میں 2002  میں فسادیوں کو سبق سکھایا گیا اور بی جے پی ریاست میں امن لے آئی ہے۔ امیت شاہ نے گجرات کے ضلع کھیڑا میں مہودھا کے مقام پر ایک انتخابی ریلی سے اپنی تقریر مزید پڑھیں

کشمیری مسلمانوں کو بے اختیار کرنے کیلیے مودی سرکار کا ایک اور اقدام

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت آر ایس ایس کے ہندوتوا ایجنڈے کو علاقے میں نافذ کرنے کے لیے ایک کے بعد ایک قدم اٹھا رہی ہے۔ مودی حکومت نے اپنے تازہ ترین اقدام میں مقبوضہ علاقے کی حتمی انتخابی فہرستوں میں7 مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کا معیار اعلیٰ، کسی اور سے کیوں خریدیں؟ صدر آذربائیجان

استنبول: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ پاکستان سے ہمیں اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کسی اور جگہ سے کیوں خریدیں؟۔ وسطی راہداری، جیوپالیٹکس، سکیورٹی اینڈانوائرنمنٹ” کے موضوع پر منعقدہ عالمی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر نے کہا کہ پاکستانی چاول کی درآمد پر 5 سال مزید پڑھیں