واشنگٹن:ٹرمپ کی سفید فام بالادستی کے حامی سے ملاقات نے امریکہ میں ھنگامہ برپا کردیا ہے۔ وائٹ ہاس نے بھی ہفتے کے روز سابق صدر ٹرمپ کی فلوریڈا میں اپنے گھر میں سفید فام بالادستی کے قائل، ہولو کاسٹ کے انکار سمیت یہود مخالف خیال رکھنے والے سنگر نیک فیوینٹس اور ریپر سنگر کینی ویسٹ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لڑکی کی لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ کر ملزم کی دوسری لڑکیوں سے دوستیاں
نئی دہلی:بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شردھا نامی لڑکی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والے ملزم آفتاب پونا والا کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوست خاتون کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والا آفتاب پونا والا ان دنوں بھی مختلف خواتین سے ملاقاتیں مزید پڑھیں
روس اور یوکرین جنگ ختم کر کے سفارت کاری سے مسائل حل کریں، امارات
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات نے ایک مرتبہ پھر روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ جنگ کو ختم کر کے باہمی تنازعات کو مذاکرات اور سفارتکاری سے طے کیا جائے۔ یہ بات امارات کی معاون وزیر برائے امور خارجہ لانا نسیبہ نے کہا ہے کہ امارات کا اس پر پختہ یقین ہے کہ سفارت کاری مزید پڑھیں
یمن کے دارلحکومت صنعا میں خواتین کوڑے سے رزق تلاش کرنے پر مجبور
صنعاء:یمن میں حوثی ملیشیا کے زیر کنٹرول علاقوں میں زندگی کے سخت حالات، غربت اور بھوک کے پھیلا کے درمیان گذشتہ دو دنوں کے دوران سوشل میڈیا پر یمنی کارکنوں نے ایک دردناک تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں صنعا کے جنوب میں شمیلہ کے علاقے میں یمنی خواتین کو کچرے کے ڈھیروں کے درمیان مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: بچی گھوڑے سے گرکراس کے پائوں تلے آکر دم توڑ گئی
ریاض :سعودی عرب میں مقدس شہر مکہ مکرمہ کے علاقے نوریہ میں ایک سعودی بچی گھوڑے سے گر کر اس کے پاں تلے آکر جاں بحق ہوگئی۔ سات سالہ بچی کو پیش آنے والے سانحہ نے ہر کو افسردہ کردیا۔پبلک پراسیکیوشن اور پولیس نے نے پارکنگ میں گھوڑے سے گرنے کے باعث بچی کی موت مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات میں شکست، تائیوان کی صدر پارٹی سربراہی سے مستعفی
تائی پے:تائیوان کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی شکست پر صدر سائی انگ وین پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں شکست کی تمام ذمہ داری مجھے قبول کرنی چاہیے، اپنی جماعت ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہو رہی ہوں۔ خیال رہے کہ تائیوان مزید پڑھیں
بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی اچانک انتقال کرگئے
منسک :بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔ بیلاروس کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے ، وزارت کی جانب سے ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر ماکی 1958 میں بیلاروس مزید پڑھیں
مشل اوباما نے کامیاب شادی کے گر بتادیئے
فلاڈیلفیا: سابق امریکی صدر بارک اوباما جوبائیڈن کی ریلی سے خطاب کررہے ہیں نیویارک:سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ، سابقہ خاتونِ اول مشل اوباما نے کامیاب شادی کے گر سوشل میڈیا پر شیئر کردیئے۔ مشل اوباما نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر شوہر باراک اوباما کے ساتھ چند تصویروں کا کولاج مزید پڑھیں
ہر کسی کو سزا ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں، آیت اللہ خامنہ ای
تہران:ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر فسادی، دہشتگرد کو سزا ضرور ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں۔ پیرا ملٹری فورسز سے خطاب کرتے ہوئے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا سے بات چیت سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوں مزید پڑھیں
اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر داخلہ کو آئینہ دکھا دیا
نئی دہلی :بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے گجرات فسادات میں سبق سکھانے کے بیان پر وزیر داخلہ امیت شاہ کو آئینہ دکھا دیا۔ اویسی نے امیت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں ڈوب کر آج بھارت کے وزیر داخلہ کہہ رہے مزید پڑھیں