شرعی سزاوں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان

کابل:افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاوں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف بیانات دینے سے روکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: قابض حکام نے جماعت اسلامی کی مزید جائدادیں ضبط کر لیں

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی مزید جائدادیں ضبط کر لی ہیں۔  حکام نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے ان جائدادوں کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یو اے پی اے کے تحت ضبط کرلیاہے۔یہ جائدادیں ضلع مزید پڑھیں

امریکا نے چینی موبائل فونز اور سی سی ٹی وی کیمروں پر پابندی لگادی

واشنگٹن: امریکا نے چین کی ٹیلی کام کمپنیوں اور سرویلنس کیمروں پر پابندی لگادی۔ امریکی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز نے چینی ٹیلی کمیونیکیشن اور ویڈیو سرویلنس آلات سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے چینی کمپنیوں ہواوے، زیڈ ٹی ای اور سرویلینس کیمرہ ساز کمپنیاں ہائک ویژن اور داہوا کی مصنوعات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: قابض حکام نے جماعت اسلامی کی مزید جائدادیں ضبط کر لیں

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی مزید جائدادیں ضبط کر لی ہیں۔  حکام نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے ان جائدادوں کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یو اے پی اے کے تحت ضبط کرلیاہے۔یہ جائدادیں ضلع مزید پڑھیں

امریکہ یوکرین تنازع سے منافع کما رہا ہے،فرانسیسی صحافی

پیرس:ایک فرانسیسی صحافی نے کہا ہے کہ امریکہ مائع قدرتی گیس، ہتھیاروں کی صنعت اور صنعتی مسابقت کے لحاظ سے یوکرین تنازعے سے منافع کما رہا ہے۔ فرانسیسی میگزین  ایل ایکسپریس کے شعبہ اقتصادیات کی سربراہ بیاتراس میتھیو نے بورسورا ما ڈاٹ کام پر شائع ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکی صنعت روسی گیس کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 310 ہو گئی ، 24 لاپتہ

جکارتہ:انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے سے مرنیوالے افراد کی تعداد بڑھ کر 310 ہو گئی ہے اور 24 دیگر بدستور لاپتہ ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے سربراہ سوہاریانتو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ امدادی اہلکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران گزشتہ روز مزید مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کاخواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن 25 نومبر کے موقع پر خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے کوششوں پر زور دیاہے۔ اپنے پیغام میں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو ختم کرنے کی فیصلہ مزید پڑھیں

امریکہ داخلی مطالبات پر توجہ دیتے ہوئے چینی کمپنیوں کاراستہ مسدود نہ کرے،چینی ترجمان

بیجنگ:چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں اٹھنے والے مطالبات پر توجہ دیتے ہوئے چینی کمپنیوں کا راستہ مسدود اور انہیں نقصان پہنچانا بند کرے۔ رپورٹس کے مطابق، ایک امریکی صنعتی اتحاد نے امریکی سینیٹ کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے چیئرمین جیک ریڈ اور کمیٹی کے رینکنگ ممبر جیمز انہوف مزید پڑھیں

بیٹی کو قتل کر کے 3 سال تک پلاسٹک کے کنٹینر میں چھپانے والا جوڑا گرفتار

سیئول: جنوبی کوریا میں اپنی بیٹی کو قتل کر کے 3سال تک پلاسٹک کے کنٹینر (ڈبے)میں رکھنے والے جنوبی کورین جورے کو پولیس نے گرفتار کر لیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کورین کے صوبے گیون گی کے شہر پوچیون میں ایک جوڑے نے تقریبا 3سال تک اپنی 15ماہ کی بیٹی کو پلاسٹک کے کنٹینر مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں خاتون کو قتل کرنے والا بھارتی شہری 4 سال بعد گرفتار

سڈنی:آسٹریلوی خاتون کو قتل کرنے والے بھارتی شہری کو پولیس نے 4 سال بعد گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 38 سالہ راجوندر سنگھ کو دہلی پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم نے ریاست کوئنز لینڈ میں مبینہ طور پر آسٹریلوی خاتون کو اس کے کتے کے بھونکنے کی وجہ سے قتل کیا تھا۔ ملزم 24سالہ مزید پڑھیں