سری لنکا کا اگلے سال تک بجلی کی کمی پر قابو پانے کا اعلان

کولمبو:سری لنکا اگلے سال جنوری تک بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے گا۔ سری لنکا کو فروری 2022 سے روزانہ کی بنیاد پر بجلی کی کمی کا سامنا ہے اور ایک موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ 13 گھنٹے تک ہوگئی تھی  جو اب کم ہو کر روزانہ تقریبا مزید پڑھیں

نائیجیریا،مسلح افراد کے حملوں میں 15 افراد ہلاک،11 زخمی

لاگوس: نائیجیریا کے شمالی علاقوں میں مسلح افراد کے حملوں میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریاستی کمشنر برائے داخلی سلامتی و امور داخلہ سیموئل ارووان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے یہ حملے ریاست کادونا کے 4 دیہات میں مزید پڑھیں

بھارت: 4 کسانوں کا قاتل تیندوا سزا کے طور پر چڑیا گھر منتقل

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں 4لوگوں کو قتل کرنے والے تیندوےکو سزا کے طور پر چڑیا گھر بھیج دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلات کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز 8سالہ تیندوے کو لکھیم پور کھیری سے کانپور کے چڑیا گھر مزید پڑھیں

سعودی عرب اور عراق کا اوپیک پلس فیصلے کی بھرپور پاسداری کا عزم

جدہ: سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان اور ان کے عراقی ہم منصب حیان عبدالغنی نے اوپیک پلس گروپ کے فریم ورک کے اندر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو عالمی منڈیوں میں توازن اور استحکام کے حصول کے لیے دیگر اقدامات بھی کیے جا مزید پڑھیں

یورپی یونین کا اسرائیلی فورسز کی جانب سے اسکول تباہ کرنے پر شدید ردِعمل

برسلز: یورپی یونین نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میںسفیر یتہ میں ایک پرائمری اسکول کو تباہ کرنے کے عمل کو بڑا خوفناک قرار دیا ہے۔ یورپی یونین فلسطین کے نمائندے کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے یورپی مزید پڑھیں

یورپی کمیشن کا روس کے خلاف 9 ویں پابندی پیکیج تیار کرنے کا عندیہ

برسلز: یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ ہم روس کے خلاف 9واں پابندی پیکیج تیار کر رہے ہیں۔ وان ڈر لئین نے دورہ فن لینڈ کے دوران دارالحکومت ہیلسینکی میں فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین، ایستونیا کی وزیر اعظم’کاژا کالاس’ اور سویڈن کی نائب وزیر اعظم مزید پڑھیں

بھارت میں بچی کیساتھ زیادتی کے ملزم کو اٹھک بیٹھک کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں ایک پنچایت کی جانب سے بچی سے زیادتی کے ملزم کو اٹھک بیٹھک کی سزا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا کے ایک گاﺅں کی پنچایت کی جانب سے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو اٹھک بیٹھک کی سزا دی گئی میڈیا مزید پڑھیں

امریکی صدر کا خودکار ہتھیاروں پر پابندی لگانے کا دوبارہ مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے خودکار ہتھیاروں پر پابندی لگانے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ میساچوسٹس کی کاونٹی نانٹکٹ میں فائر فائٹرزکے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ وہ خودکارہتھیاروں سے چھٹکارا پانے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکی صدر کا یہ بیان صرف چند دنوں میں مزید پڑھیں

برطانیہ،سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز

لندن: برطانیہ میں سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف سب سے بڑے اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریشن کے تحت برطانوی پولیس نے 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے. برطانوی پولیس کے مطابق اس سائبر فراڈ کے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ افراد سے مزید پڑھیں

روس کے شہر کرمسک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کرمسک: روس کے شہر کرمسک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا،  مسلح شخص خود بھی مارا گیا،روسی حکام کے مطابق رائفل اٹھائے 66 سالہ شخص نے شہر کے شاپنگ ڈسٹرکٹ کی سڑک پر فائرنگ کی، جس سے تین افراد ہلاک ہوئے،فائرنگ کے بعد مسلح شخص نے خود کو مزید پڑھیں