اٹلی:یورپ میں کرسمس تہوار کی خوشیاں مدھم پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کرسمس تہوار پر اضافی لائٹنگ نہیں کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ میں توانائی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی وجہ سے رواں برس کرسمس تہوار کی خوشیاں مدھم پڑنے کا خدشہ ہے۔الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین میں جاری احتجاج مظاہروں میں شدت، صدر شی سے استعفے کا مطالبہ
بیجنگ: چین میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے سلسلے میں عائد سخت پابندیوں کے خلاف جاری احتجاج کی لہر شدید ہوگئی ہے۔ اس دوران مظاہرین نے سخت پالیسیوں سے تنگ آکر صدر شی جن پنگ سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں
یورپ میں توانائی بحران میں شدت ،کرسمس کے تہوار پر اضافی لائٹنگ نہیں کی جائے گی
اٹلی:یورپ میں کرسمس تہوار کی خوشیاں مدھم پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کرسمس تہوار پر اضافی لائٹنگ نہیں کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ میں توانائی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی وجہ سے رواں برس کرسمس تہوار کی خوشیاں مدھم پڑنے کا خدشہ ہے۔الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
دہشتگرد کہنے پر مسلم طالبعلم نے بھارتی پروفیسر کو کھری کھری سنادیں
کرناٹکا:بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلم اور دیگر اقلیتوں سے متعصبانہ برتاؤ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے اور تازہ ترین واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرناٹکا کی یونیورسٹی میں ایک پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلم طالبعلم کو دہشتگرد کہا۔مسلم مزید پڑھیں
لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا
لندن:جنوب مشرقی لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے دو مختلف واقعات ہفتے کی شام تقریبا سوا 5 بجے ایبے ووڈ اور ٹیمز میڈ کے علاقوں میں پیش آئے۔جس میں 16،16 سال کے 2 نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کیا گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں
اٹلی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 بچوں سمیت 7افراد ہلاک، 5 تاحال لاپتہ
روم :اٹلی کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے تین بچوں سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ پانچ افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں سے اٹلی کے سیاحتی مقام ہالی ڈے آئی لینڈ پر دو سو سے زائد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا مزید پڑھیں
کینیڈا نے اپنی انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش کر دی
اوٹاوا:کینیڈا نے طویل عرصے سے انتظار کے بعد اپنی انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش کر دی، دو ارب ساٹھ کروڑ کینیڈین ڈالرز کے اخراجات پر مبنی انڈو پیسیفک حکمت عملی کے تحت انڈوپیسیفک خطے میں کینیڈا کی فوجی موجودگی اور سائبر سکیورٹی کو بڑھانا، انٹیلیکچوئل پراپرٹی کے تحفظ کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کے قوانین کو مزید پڑھیں
آخر ی ہدف دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ملک بننا ہے، کم جونگ ان
پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا آخر ی ہدف دنیا کا سب سے طاقتور ایٹمی ملک بننا ہے۔ایٹمی طاقت کا حصول ریاست اور عوام کے وقار اور ان کی خودمختاری کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہے‘ہواسانک-17 میزائل دنیا کا سب سے طاقتور سٹریٹیجک ہتھیار مزید پڑھیں
اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور بے حرمتی کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فورسز نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں دھاوا بولا اور جگہ جگہ پھیل گئے۔ اس دوران قابض فوج کی موجودگی میں آباد کاروں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑمیں اشتعال انگیزحرکات مزید پڑھیں