ہوائی : امریکی ریاست ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں مونا لوا 40 سالوں بعد پھٹنا شروع ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے، آتش فشاں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کوکین سپلائی کرنیوالے گروہ کا سرغنہ گرفتار
دبئی:یورپ میں ایک تہائی کوکین سپلائی کرنے والے منشیات فروشوں کے گروہ کے سرغنہ کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا، یہ برطانوی ڈرگ لارڈ اسپین سے فرار ہو کر دبئی پہنچا تھا جہاں سے اسے گرفتار کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق پانچ ممالک میں تاریخی کارروائیوں کے دوران سپر کارٹیل نامی اس گروہ کے 49مشتبہ مزید پڑھیں

مسلمان دشمن مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپس ختم کردیں
نئی دہلی؛بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپس ختم کردیں، بھارتی میڈیا کے مطابق مدرسوں میں زیرتعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو ایک ہزار روپے ماہانہ کی اسکالر شپ دی جارہی تھی،اترپردیش کی ریاستی حکومت پہلے ہی مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپس پر پابندی لگا مزید پڑھیں
ہم نئی تجارتی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں، روسی صدر
ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ہم نئی تجارتی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں،صدر پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں، روس کے سرکاری دورے پر موجود، قزاقستان کے صدر قاسم جومیرت توکایف کے ہمراہ اورینبرگ شہر میں منعقدہ روس، قزاقستان علاقائی فورم میں آن لائن شرکت کی۔ فورم سے خطاب میں مزید پڑھیں
روس کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات ملتوی کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن:روس اورامریکاکے درمیان جوہری تخفیف اسلحہ کے حوالے سے رواں ہفتے مصرہونے والے مذاکرات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ روس کی وزارتِ خارجہ اورامریکی سفارت خانے نے سوموار کو الگ الگ بیان میں ان مذاکرات کے ملتوی ہونے کی اطلاع دی ہے،دونوں ممالک کے حکام 29 نومبرسے 6دسمبرتک مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ملاقات کرنے والے تھے مزید پڑھیں
چین کے وسطی صوبے سے 5ہزار سال قدیم مکانات کے کھنڈرات دریافت
ژینگ ژو:چین کے وسطی صوبے ہینان کے گاں یانگ شا سے 5ہزار سال قدیم مکانات کے کھنڈرات دریافت ہوئے ہیں۔ کھدائی کے انچارج،ہینان پراونشل انسٹی ٹیوٹ آف کلچرل ہیریٹیج اینڈ آرکیالوجی کے لی شی وئی نے بتایا کہ 130 مربع میٹر سے زیادہ جگہ پر قائم یہ گھر کسی زمانے میں ایک بڑی عمارت تھی مزید پڑھیں
ہم نئی تجارتی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں، روسی صدر
ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ہم نئی تجارتی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں،صدر پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں، روس کے سرکاری دورے پر موجود، قزاقستان کے صدر قاسم جومیرت توکایف کے ہمراہ اورینبرگ شہر میں منعقدہ روس، قزاقستان علاقائی فورم میں آن لائن شرکت کی۔ فورم سے خطاب میں مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست، بھارتی بورڈ کا آئندہ ورلڈکپ میں کئی سینئرز کو ہٹانے کا فیصلہ
نئی دہلی:بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی)نے 2022کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بدترین شکست کے ساتھ ایونٹ سے باہر ہونے پر نئی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کے ایک آفیشل نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں مستقبل کا پلان بتاتے ہوئے کہا یہ مزید پڑھیں
مسلمان طالبعلم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والا پروفیسر معطل
نئی دہلی:بھارت میں مسلمان طالب علم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والے پروفیسر کو معطل کر دیا گیا، کرناٹک کی یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہا تھا جس پر کلاس میں موجود ایک طالب علم استاد کو سبق پڑھانے پر مجبور ہوگیا تھا۔ طالب علم مزید پڑھیں