لندن:برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کے لیے شاہی خاندان کے جواہرات میں سب سے اہم اور منفرد حیثیت کے حامل سترہویں صدی کے سینٹ ایڈورڈ کراون میں رد و بدل کے لیے سامنے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بکنگھم محل نے کہا ہے کہ آئندہ سال 6 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
کابل : پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں پاکستان کے سفارت خانے پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے ۔ مزید پڑھیں: افغانستان, پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی نے فلسطینی شہری کو انتہائی قریب سے گولی مار کرشہید کردیا
غزہ: اسرائیلی فوجی نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی قریب سے گولی مارکرشہید کردیا ۔ افسوسناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ فلسطینی نوجوان کوشمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں گولی مار دی گئی۔ہلال احمر فلسطین نے بتایا کہ قابض فوج ہمارے عملے کو زخمی نوجوان کے مزید پڑھیں
مغرب مطالبات تسلیم کرے تو یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فرانسیسی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ یوکرین جنگ پر روس سے بات مزید پڑھیں
افغانستان: پاکستانی سفارت کار پر قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار
کابل: افغانستان میں پاکستانی سفارت کار پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور مزید پڑھیں

یورپ روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کرنے پر راضی
پیرس:یورپی ممالک کے درمیان روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کرنے کا معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے مطابق روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کی جائے گی جبکہ معاہدے پر باقاعدہ عملدرآمد 5دسمبر کے بعد کیا جائے گا۔ پولینڈ نے قیمت کی حد کو مارکیٹ ریٹ سے 5 مزید پڑھیں
دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا
فیصل آباد: دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کامقصد رضا کاروں کی اہمیت کو اجاگر کر نا اور ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس روز رضاکارپریڈ مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا
واشنگٹن:امریکا نے پاکستان سمیت 12ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، امریکی فہرست میں سعودی عرب ، ایران،چین، شمالی کوریا، روس، تاجکستان،ترکمانستان ،برما،کیوبا،ایری ٹیریا،نکاراگوا بھی شامل ہیں،آزادی مذہب کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک میں بھارت کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں