کابل: افغانستان میں پاکستانی سفارت کار پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان: پاکستانی سفارت کار پر قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار
کابل: افغانستان میں پاکستانی سفارت کار پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور مزید پڑھیں
یورپ روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کرنے پر راضی
پیرس:یورپی ممالک کے درمیان روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کرنے کا معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے مطابق روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کی جائے گی جبکہ معاہدے پر باقاعدہ عملدرآمد 5دسمبر کے بعد کیا جائے گا۔ پولینڈ نے قیمت کی حد کو مارکیٹ ریٹ سے 5 مزید پڑھیں
دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا
فیصل آباد: دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کامقصد رضا کاروں کی اہمیت کو اجاگر کر نا اور ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس روز رضاکارپریڈ مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا
واشنگٹن:امریکا نے پاکستان سمیت 12ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، امریکی فہرست میں سعودی عرب ، ایران،چین، شمالی کوریا، روس، تاجکستان،ترکمانستان ،برما،کیوبا،ایری ٹیریا،نکاراگوا بھی شامل ہیں،آزادی مذہب کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک میں بھارت کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں
زلزلہ سے متاثرہ گاؤں میں قائم عارضی اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں شروع
سیانجور:انڈونیشیا کے صوبہ مغربی جاوا کے سیانجور میں زلزلے سے متاثرہ علاقے میں لوگ اپنے معمولات زندگی بحال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ مقامی حکومت کی جانب سے ان کے نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔خیمے میں قائم ایک عارضی کلاس روم میں بچوں نے اپنے اساتذہ، خاندانوں اور مزید پڑھیں
چین میں تعمیراتی سائٹ پر آتشزدگی سے 5افراد ہلاک، 2زخمی
نانجنگ:چین کے مشرقی صوبہ جیانگسو کے شہر شوژو میں ایک تعمیراتی مقام پر لگنے والی آگ سے 5افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام نے ہفتہ کے روز بتایا کہ آگ گزشتہ شام تقریبا 4بجکر 50منٹ پر لگی اور تقریبا ساڑھے 5گھنٹے بعد اس پر قابو پایا لیا گیا۔ امدادی کوششوں مزید پڑھیں
شوہر نے 2کروڑ انشورنس ہتھیانے کیلئے بیوی کو ٹریفک حادثے میں مروا دیا
نئی دہلی:بھارت میں ایک شوہر نے تقریبا 2 کروڑ روپے انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے بیوی کو ٹریک حادثے میں قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے رہائشی منیش چند نے ایک کرائے کے قاتل کو ہائر کیا جس نے اپنی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل مزید پڑھیں
فلسطینی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ سے مشرق وسطی میں نیا امن اقدام پیش کرنے کا مطالبہ
رم اللہ:فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تنازعہ ختم کرنے کیلئے مشرق وسطی میں ایک نیا امن اقدام پیش کرے۔ اشتیہ نے ان خیالات کا اظہار یو این اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ویسٹ ایشیا(ای ایس سی ڈبلیو اے)کی جانب سے نیویارک میں اقوام مزید پڑھیں
اسرائیل کی اشتعال انگیزی، عالمی برادری سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے ایران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا، جارحیت پسند اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے بیان میں دعوی کیا ایران اپنے جوہری پروگرام میں توسیع کررہا ہے اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ایران دو ہفتوں میں 90فیصد تک یورینیم مزید پڑھیں