پاکستانی سفارتخانے پر حملہ غیر ملکی سازش ہے، افغان طالبان

کابل:افغان طالبان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملے میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہے۔  افغان طالبان کے ترجمان اور امارات اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور علم و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ غیر ملکی سازش ہے،ذبیح اللہ مجاہد

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتار غیر ملکی شہری داعش کا رکن ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت میں ایک اور مسلمان پر جنونی ہندوں کا بیہمانہ تشدد،وڈیو وائرل

ممبئی:مودی اور آر ایس ایس کے بھارت میں ایک اور مسلمان کو جنونی ہندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے منہ تک پہنچا دیا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق بھارت اقلیتوں کے لیے جہنم بن گیا ہے، ریاست مہاراشٹر کے ضلع پیلہار کے مزید پڑھیں

شام میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج ،گورنر آفس کو آگ لگا دی

دمشق:شام کے جنوبی شہر سویدا میں ملک میں جاری معاشی بحران کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے گورنر کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نیگورنر آفس کی عمارت کے کچھ حصوں میں آگ لگا دی، مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور صدر بشار الاسد سے مستعفی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے صدر کا چوری اسکینڈل میں استعفی نہ دینے کا فیصلہ

 کیپ ٹاون:   جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے چوری سکینڈل کے باوجود استعفی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رامافوسا کے ترجمان نے کہا صدر ناقص رپورٹ کی بنیاد پر استعفی نہیں دے رہے بلکہ ڈٹ کر اس سازش کا مقابلہ کریں گے، وہ افریقی نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما کے طور پر مزید پڑھیں

 برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کے لیے تاریخی تاج میں ردوبدل

لندن:برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کے لیے شاہی خاندان کے جواہرات میں سب سے اہم اور منفرد حیثیت کے حامل سترہویں صدی کے سینٹ ایڈورڈ کراون میں رد و بدل کے لیے سامنے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بکنگھم محل نے کہا ہے کہ آئندہ سال 6 مزید پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

  کابل : پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے  ۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق  کابل میں پاکستان کے  سفارت خانے  پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری  دہشت گرد  تنظیم داعش نے قبول کی ہے ۔ مزید پڑھیں: افغانستان, پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر مزید پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

  کابل : پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے  ۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق  کابل میں پاکستان کے  سفارت خانے  پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری  دہشت گرد  تنظیم داعش نے قبول کی ہے ۔ مزید پڑھیں: افغانستان, پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی نے فلسطینی شہری کو انتہائی قریب سے گولی مار کرشہید کردیا

غزہ: اسرائیلی فوجی نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی قریب سے گولی مارکرشہید کردیا ۔ افسوسناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ فلسطینی نوجوان کوشمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں گولی مار دی گئی۔ہلال احمر فلسطین نے بتایا کہ قابض فوج ہمارے عملے کو زخمی نوجوان کے مزید پڑھیں

 مغرب مطالبات تسلیم کرے تو یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، پیوٹن 

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فرانسیسی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ یوکرین جنگ پر روس سے بات مزید پڑھیں