استنبول:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ملک بھر میں ایک ایسا ماحول حاوی کیا ہے کہ جس میں دین ، فکر اور نسل کی بنیاد پر کسی بھی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا اور اس کی امیدوں کے راستے میں مصنوعی رکاوٹیں کھڑی نہیں کی جاتیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کو اسلحہ کی عالمی فروخت میں غلبہ حاصل ہے، اسٹاک ہوم انٹرنیشنل
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسلحہ کی عالمی فروخت میں امریکی کمپنیوں کا غلبہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی اسلحہ کمپنیوں کی فہرست میں شامل 40 امریکی کمپنیوں نے 2021 میں مجمو عی طور پر 299 ارب امریکی ڈالرز مالیت مزید پڑھیں
بھارت میں قتل کا انسانیت سوز واقعہ، قاتل کے دوست کٹے سر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے
نئی دہلی: بھارت میں نوجوان نے زمین کے تنازع پر اپنے چچازاد کو قتل کرکے سر قلم کردیا جب کہ قاتل کے دوست کٹے ہوئے سر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اندوہناک واردات بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع کھنوتی میں پیش آئی جہاں ساگر مُنڈا نامی شخص نے مزید پڑھیں
سری لنکا پر قرض بوجھ کم کرنے کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں، چین
بیجنگ:چین پر امید ہے کہ متعلقہ ممالک اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے سری لنکا کو موجودہ مشکلات سے نکالنے میں مدد کے لئے مثبت کردار کرتے ہوئے چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما ننگ نے یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کی ایک ٹیم کے دورہ چین مزید پڑھیں
چین کی دفاعی ترقی کے حوالے سے امریکی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،چین
بیجنگ: امریکی محکمہ دفاع نے ’’چائنا ملٹری اینڈ سیکیورٹی ڈیولپمنٹ رپورٹ” حال ہی میں جاری کی جس میں چین کی قومی دفاعی پالیسی اور فوجی حکمت عملی کو مسخ کیا گیا ۔ چین کی دفاعی پیش رفت کے بارے میں بے بنیاد قیاس آرائیاں کی گئی ہیں اور امور تائیوان کے حوالے سے چین کے مزید پڑھیں
امریکہ کو اسلحہ کی عالمی فروخت میں غلبہ حاصل ہے، اسٹاک ہوم انٹرنیشنل
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسلحہ کی عالمی فروخت میں امریکی کمپنیوں کا غلبہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی اسلحہ کمپنیوں کی فہرست میں شامل 40 امریکی کمپنیوں نے 2021 میں مجمو عی طور پر 299 ارب امریکی ڈالرز مالیت مزید پڑھیں
روسی تیل 60 ڈالر فی بیرل مقرر،فیصلے پر عمل شروع
ماسکو:یورپی یونین ممالک کی جانب سے روس سے سمندری راستے تیل کی درآمد پر پابندی اور 60ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کرنے کے فیصلے پرعمل درآمد شروع کر دیا گیا، یورپی یونین ممالک کی جانب سے ماہ جون میں قبول کردہ، روس سے سمندری راستے سے تیل کی درآمد پر پابندی پر مشتمل چھٹاپیکیج مزید پڑھیں
جرمنی: چاقو کے حملے سے 14 سالہ طالبہ ہلاک
برلن:جرمنی کے جنوبی علاقے میں چاقو حملے میں ایک طالبہ ہلاک اور دوسری زخمی ہوگئی، غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوطالبات پر اسکول کے راستے میں چاقو حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 14سال کی ایک طالبہ ہلاک ہوگئی۔ حملہ آور چاقو مارنے کے بعد قریبی عمارت میں چھپ گیا تھا،پولیس حکام کا کہنا مزید پڑھیں
اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا مکان مسمار کرنے پرمجبور
غزہ :صیہونی قابض حکام نے مقبوضہ فلسطینی علاقے جزیرہ نما النقب کے شہر راہط سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو اس کا گھر اپنے ہاتھوں سے مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔ فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے جبر کی یہ تازہ ترین مثال ہے۔راہط شہر سے تعلق رکھنے والے شہری تیسیر عرباش ابو اسکوط مزید پڑھیں
برطانیہ میں شدید ترین سرد موسم کی پیش گوئی، الرٹ جاری
لندن: کرونا وبا کے بعد چالیس سال کی بد ترین مہنگائی کا سامنا کرنے والا برطانیہ اب ایک اور بڑی مصیبت کا سامنا کرنے والا ہے، محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید ترین سرد موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ الرٹ جاری کردیاگیا۔ میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں مزید پڑھیں