تہران:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حقیقی آمر ہم نہیں امریکا ہے جو ایران کو کمزور دیکھنا چاہتا ہے۔ یونیورسٹی طلبہ کے دن کی مناسبت سے تہران یونیورسٹی میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ مہسا امینی کی حمایت میں تین ماہ سے ملک بھر میں مظاہرے جاری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جمہوریہ کونگو میں باغیوں کا حملہ، 272افراد ہلاک
برازاولی:جمہوریہ کونگو کے مشرقی صوبے شمالی کیوو میں باغیوں کے حملوں میں 272عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ ملکی وزیر صنعت اور صوبائی گورنر جولیان پالوکو نے بتایا ہے کہ دو دسمبر کو ایم 23نامی تحریک کے باغی گروہ نے حملے کرتے ہوئے سترہ بچوں سمیت 272 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،سابق مزید پڑھیں
چینی صدر 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،ولی عہد نے استقبال کیا
ریاض: چین کے صدر شی جن پنگ 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان نے مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر بدھ کی شام سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر ریاض پہنچے، اس موقع مزید پڑھیں
بھارت ،عام آدمی پارٹی نے دہلی میں بی جے پی کا قلعہ فتح کر لیا
نئی دہلی:بھارت کی دارالحکومت نئی دہلی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران عام آدمی پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قومپرست جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست سے دوچار کردیا ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں 2022 کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بھارتی حکمران مزید پڑھیں
ہندوستان میں پڑوسی ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا اجلاس
نئی دہلی:افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں سیکورٹی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے دوران ہندوستان میں وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان میں تشکیل پانے والے اس اجلاس میں ہندوستان کے علاوہ قزاقستان، کرغزستان، تاجکستان، ازبکستان کے قومی سلامتی کے مزید پڑھیں
امریکہ ہنگامے کرا کر طاقتور ایران کو تباہ حال ایران دیکھنا چاہتا ہے، سید ابراہیم رئیسی
تہران :صدر ایران نے یونیورسٹی طلبا کے قومی دن کو دشمن کی شناخت، دشمن سے جنگ، بصیرت اور احساس ذمہ داری کی علامت قرار دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم یونیورسٹی طلبا اور سات دسمبر کے شہدا کی یاد میں، تہران یونیورسٹی میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکہ: جارجیا کی سینیٹ سیٹ پر بھی ڈیموکریٹس کی فتح
واشنگٹن:امریکی ریاست جارجیا کے موجودہ ڈیموکریٹ سینیٹر رافیل وارنوک نے اپنی سیٹ برقرار رکھنے کے لیے ووٹ حاصل کر لیے ہیں۔ اس جیت سے سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن مزید مضبوط ہو سکے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد و شمار پر مبنی انتخابی تخمینوں کے مطابق ڈیموکریٹس نے جنوبی ریاست جارجیا کی سینیٹ مزید پڑھیں
آسٹریلیا:غلط کرایہ وصول کرنے پر اوبر پر 14ملین ڈالرکا جرمانہ
کینبرا:آسٹریلوی عدالت کا کہنا تھا کہ رائڈ شیئرنگ ایپ نے کرایہ کے معاملے میں صارفین کو گمراہ کرکے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ عدالت نے اس کے لیے اوبر ٹیکنالوجیز پر 14ملین امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ ایک آسٹریلوی عدالت نے بدھ کے روز امریکی رائڈ شیئرنگ ایپ اوبر ٹیکنالوجیز پر صارفین مزید پڑھیں
جرمنی: حکومت کیخلاف بغاوت کے شبہے میں سابق فوجیوں سمیت درجنوں گرفتار
برلن: جرمنی میں بغاوت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے شبہے میں سابق فوجی افسران و اہل کاروں سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ملکی فورسز نے بغاوت اور حکومتی اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کو ناکام بناتے ہوئے جرمنی بھر میں مزید پڑھیں
ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ کے معاملات میں قصور وار قرار
نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آرگنائزیشن کو ٹیکس فراڈ کے معاملات میں قصور وار قرار دے دیا گیا۔ نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک جیوری نے ٹرمپ کارپوریشن اور ٹرمپ پے رول کارپوریشن کو ان تمام الزامات میں قصور وار پایا جن کا ان پر الزام تھا کہ استغاثہ کی جانب سے مقدمے مزید پڑھیں