برطانیہ میں 30 سال بعد کوئلے کی کان کا لائسنس جاری

لندن :برطانوی حکومت کی جانب سے 30 سال بعد کوئلے کی کان کا لائسنس جاری کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی بیان میں کہا گیا کہ برطانیہ کے وزیر ترقی و سوشل ہاوسنگ مائیکل گوو نے کمبریا میں کوئلے کی کان کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے ۔بیان میں مزید مزید پڑھیں

لندن: بسوں اور ٹرینوں میں جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ

لندن: بسوں اور ٹرینوں میں جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سال کے دوران ٹرینوں اور بسوں میں جنسی ہراسانی کے 1813 واقعات رپورٹ ہوئے۔ٹی ایف ایل کا کہنا ہے کہ آگاہی مہم کے باوجود اس سال 1067 کے مقابلے میں 1813 واقعات رپورٹ ہوئے۔ جنسی مزید پڑھیں

برطانوی ارکان پارلیمنٹ 10 سالہ بچوں کا امتحان بمشکل پاس کرسکے

لندن:برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ نے سیٹ (ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ) دیا اور ان کے نمبر 10 سالہ بچے سے بھی خراب نکلے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تنظیم کی طرف سے ویسٹ منسٹر میں امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ارکان پارلیمنٹ کا یہ امتحان اس لیے لیا گیا تاکہ انہیں برطانوی تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

روس پرایران کی مدد کا الزام: امریکا نے24 کمپنیوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن:امریکا نے روسی فوج اور ایران کی مدد کرنے پر 24 کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ روسی فوج کی مدد کرنے میں پاکستان اور یو اے ای میں قائم 10کمپنیاں بھی شامل ہیں، امریکی وزارت تجارت کے مطابق یہ کمپنیاں لیٹویا، روس، سنگاپور اور سوئٹزر لینڈ میں بھی ہیں۔ امریکی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 17 سالہ لڑکا شہید، متعدد زخمی

رام اللہ:اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک 17 سالہ  لڑکا شہید اور متعد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ضیا محمد الریماوی  کو اسرائیلی فوج نے گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کیا جب کہ اس کارروائی میں تین دیگر فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ان زخمیوں میں مزید پڑھیں

سعودی عرب برج خلیفہ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا

ریاض:سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کردیا ہے، یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔ مزید پڑھیں

بھارت سیاحوں کے لیے خطرناک ترین ملک بن گیا ہے ،امریکی جریدہ

واشنگٹن:امریکی جریدہ سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ سروے کے مطابق بھارت میں سیاحوں پر حملے اور ہراسگی معمول بن چکے ہیں اور اقلیتوں پر تشدد اور مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے۔ رپورٹ میں سیاحوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئے دن اقلیتوں مزید پڑھیں

بھارت سیاحوں کے لیے خطرناک ترین ملک بن گیا ہے ،امریکی جریدہ

واشنگٹن:امریکی جریدہ سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ سروے کے مطابق بھارت میں سیاحوں پر حملے اور ہراسگی معمول بن چکے ہیں اور اقلیتوں پر تشدد اور مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے۔ رپورٹ میں سیاحوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئے دن اقلیتوں مزید پڑھیں

چین فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کا حامی ہے،شی جن پھنگ

ریاض:چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کا بھرپور حامی ہے۔ شی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں کہا ہے کہ چین ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور عرب ریاستوں کے مزید پڑھیں

 امریکا میں ہم جنس اور نسلی جوڑوں کو تحفظ فراہم کرنے کا بل منظور

 واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے ہم جنس پرستوں اور نسلی شادیوں کے تحفظ کا بل منظور کر لیا، غیر ملکیمیڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا اس حوالے سے کہنا ہے وہ ہم جنس پرستوں اور نسلی شادیوں کے تحفظ کے لیے اس قانون پر دستخط کریں گے، صدر بائیڈن کا کہنا تھا یہ قانون مزید پڑھیں