نیو یارک:ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک کو امریکی شہر سین فرانسسکو میں ایک شو کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کامیڈی شو میں ایلون مسک نے شرکت کی جہاں اختتام پر انہیں اسٹیج پر بلایا گیا تو اس دوران حاضرین کی بڑی تعداد نے اظہار ناراضگی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیوزی لینڈ : وزیراعظم نے اپوزیشن رہنما کو مغرور کہنے پرمعافی مانگ لی
آکلینڈ:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعت کے رکن کو مغرور کہنے پر معافی مانگ لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں پرجوش بحث کے دوران وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ایک مسئلہ اٹھایا تو اس دوران اپوزیشن پارٹی کے رہنما نے ان سے ایک ایسے موقع کی مثال دینے کو مزید پڑھیں
چین دنیا کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گا،نائب صدر
بیجنگ:چین کے نائب صدر وانگ چھی شان نے کہا ہےکہ چین اپنی نئی ترقی کے ساتھ ساتھ دنیا کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ وانگ نے یہ بات چوتھے بنت سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران کہی۔وانگ نے کہا کہ چین اپنے کھلے پن کی بنیادی ریاستی مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی
بیروت:اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ لبنانی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مقبوضہ لبنانی شعبا فارمز پر لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حسبیا کے علاقے پر تلاشی کی کارروائیاں کیں، جو مغربی مزید پڑھیں
حماس کا اسرائیل کومجرم ملک قرار دینے کا مطالبہ
غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے اسرائیل کومجرم ملک قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر اسرائیلی ریاست کی عسکری اور سیاسی لیڈرشپ کو کٹہرے میں لایا جائے اور ان کے خلاف مقدمات چلائے جائیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے 1948 ء میں منظور کئے گئے انسانی حقوق کے مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی
بیروت:اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ لبنانی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مقبوضہ لبنانی شعبا فارمز پر لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حسبیا کے علاقے پر تلاشی کی کارروائیاں کیں، جو مغربی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے، شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا،مظاہروں کے دوران اپوزیشن جماعت کے دو بڑے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں
عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع ممکن نہیں، وزارت حج
ریاض: سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ تین ماہ (90 دن) کےلیے جاری کیے جانے والے عمرہ ویزا کی مدت میں توسیع ممکن نہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق عمرہ پرمٹ کےلیے کم ازکم عمر کی حد 5 برس متعین کی گئی ہے تاہم چھوٹے بچے اپنے والدین کے ہمراہ مسجد الحرام آسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
یوکرین جنگ، یورپی یونین نے روس کے 19ارب یورو کے اثاثے منجمد کر دیئے
برسلز:یلجیئم اور لکسمبرگ کی قیادت میں یورپی یونین کے ممالک نے یوکرین کے خلاف جنگ کی وجہ سے پابندیوں کی زد میں آنے والے روسی اولیگارکوں اور اداروں کے 18.9ارب یورو کے اثاثے منجمد کر دیئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے سب سے زیادہ اثاثے بیلجیئم نے منجمد کیے ہیں، ان اثاثوں کی مزید پڑھیں
کسی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے نقشے سے مٹا دیا جائے گا، پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے زمین کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کے جدید ترین ہائپرسونک ہتھیار کسی بھی ایسے ملک کو منہ مزید پڑھیں