اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے  ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر برطرف

واشنگٹن:امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے  ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر کو برطرف کردیا گیا امریکی میڈیا کے  مطابق خاتون ٹیچر نے مسلم طلبہ کے نماز پڑھنے کے دوران شور کیا  اور انہیں جسمانی اذیت دینے کی بھی کوشش کی. موبائل فون کے ذریعے واقعے کی بنائی گئی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

امریکا نےجھوٹے ثبوت فراہم کر کے عراق پر چڑھائی کی  ،سابق فرانسیسی وزیر دفاع

پیرس:فرانس کی سابق خاتون وزیر دفاع مائیکل ایلیٹ میری نے انکشاف کیا ہے عراق پر امریکا کی فوج کشی غلط اورجعلی ثبوتوں کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ پیرس نے اس وقت امریکی قیادت کی طرف سے عراق پر حملے کے لیے پیش کردہ جواز مسترد کر دیے تھے۔ امریکا نے عراق میں گندم کے مزید پڑھیں

مظاہروں کی حمایت:ایران نے برطانوی اداروں اور یورپی یونین کو بلیک لسٹ کر دیا

 تہران:ایران نے ملک میں جاری مظاہروں کی حمایت کرنے پر پر یورپی یونین اور برطانیہ کے شہریوں اور اداروں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے برطانوی و یورپین میڈیا اداروں، فوجی اڈے اور موجودہ و سابق سیاستدانوں سمیت نو اداروں اور 23افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے،ایرانی حکومت نے یورپی مزید پڑھیں

ٹیلی گرام کے بانی دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل

واشنگٹن:میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاویل دوروف دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل ہوگئے،امریکی جریدے فوربز نے ٹیلی گرام کے بانی کی دولت کا اندازہ 15ارب 10کروڑ ڈالر لگایا ہے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پاویل دوروف کو 123ویں نمبر پر رکھا ہے، دبئی میں رہائش پذیر 38سالہ مزید پڑھیں

بھارتی، ناحلف بیٹے نے باپ کو قتل کر کے لاش کے 35ٹکڑے کر دیے

بنگلورو:بھارتی ریاست کرناٹکا میں ناحلف بیٹے نے باپ کو قتل کر کے لاش کے 32ٹکڑے کیے اور پھر انہیں کنویں میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹکا کے علاقے بگل کوٹ میں 20سالہ سرھادا والکر نامی نوجوان نے اپنے 53سالہ باپ ویتھالا کولالی کو قتل کر کے اس کی لاش کے 35ٹکڑے مزید پڑھیں

امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں، کینیڈا کی حکومت نے خبردار کر دیا

اوٹاوا:کینیڈا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ لوگ امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں۔ کینیڈا کی امیگریشن کمیٹی کے رکن اور پاکستانی نژادشفقت علی کا کہنا تھا کہ کینیڈا کو لاٹری فراڈ کے حوالے سے پاکستان سے شکایات موصول ہورہی ہیں جب کہ کینیڈا نے کوئی لاٹری سسٹم شروع نہیں کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پریز نے کہا کہ پاکستان سے 9ویں جائزہ کے لیے مثبت بات چیت چل رہی ہے، سیلاب کے بعد پاکستان مزید پڑھیں

امریکی صدر نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے

واشنگٹن:امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی قرار دیا ہے۔ اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے مساوات، آزادی اور انصاف کے لیے ایک اہم قدم مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے صدر کیخلاف ماخذے کا خطرہ ٹل گیا

کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقا کے صدر سرل رامافوسا کے خلاف ماخذے کا خطرہ ٹل گیا، پارلیمنٹ نے صدر سرل رامافوسا کے خلاف ماخذے کی تحریک شروع نہ کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ پارلیمنٹ کے 214 ارکان نے صدر رامافوسا کے ممکنہ ماخذے کے خلاف ووٹ دیا، ماخذے کی حمایت میں 148 ارکان نے ووٹ مزید پڑھیں

کانگو میں بارش اور سیلاب سے اموات 120 ہو گئیں

  کنشاسا:افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بارش اورسیلاب سے تباہ کاریاں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق کنشاسا میں مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 120ہو گئی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کنشاسا اور مرکزی بندرگاہ کو جوڑنے والا ہائی وے بری طرح ٹوٹ پھوٹ گیا ہے جسے 3 دن کے لیے بند کر دیا مزید پڑھیں