روس نئے سال میں وسیع پیمانے پرحملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے،یوکرین

کیف :یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی  نے کہا  ہے کہ روس حالیہ فوجی ناکامیوں کے باوجود نئے سال کے شروع میں وسیع پیمانے پر زمینی کارروائی کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔  غیر ملکی میڈیا  کے مطابق یوکرینی صدر اور سینئر حکام نے کہا ہے کہ یوکرین اور اس کے اتحادیوں کو کسی خوش فہمی میں مزید پڑھیں

بلاول کے مودی کو قصائی بولنے پر ہندو انتہا پسند سیخ پا، ملک گیر احتجاج کا اعلان

نئی دہلی: وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے امریکا میں بیٹھ کر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو قصائی کہنے پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ بلاول بھٹوکے مودی کوقصائی کہنے اور عالمی دنیا کو بھارت کی اصل تصویر دکھانے پرہندو انتہا پسند بھڑک اٹھے  اور انہوں نے نئی دہلی مزید پڑھیں

اریٹیریا کی فوج نے میرے چچا کو قتل کر دیا، ٹیڈروس

نیویارک: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تیغرائی میں اریٹیریا کی فوج نے ان کے چچا کو قتل کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈ یا رپوٹس کے مطابق مشرقی افریقہ کے ملک اریٹیریا کے وزیر اطلاعات سے ان الزامات کے سلسلے میں رابطہ کیا گیا تو انہوں نے جواب نہیں دیا۔ عالمی مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کا تارکین وطن کے حوالے سے قانون میں تبدیلی کا اعلان

لندن :برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے تارکین وطن کے حوالے سے موجود قانون میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے تارکین وطن کے حوالے سے اپنا پالیسی بیان جاری کردیا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا

واشنگٹن :امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ واشگنٹن سے امریکی محکمہ تجارت کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں گی۔ امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مقصدچین کے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کو محدود کرنا ہے۔

برطانیہ کے تمام ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی قوانین میں نرمی کا منصوبہ

لندن:برطانیہ کے تمام ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی قوانین میں نرمی کا منصوبہ ہے۔ لندن سے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ہوائی اڈوں پر مائع اور پرفیومری کی 100 ملی لٹر کی پابندی ختم کی جا رہی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے مزید بتایا کہ لیپ ٹاپ کو الگ سیکیورٹی چیک سے مستثنی قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: یورپی رہنماوں کا روس پر نئی پابندیوں پر اتفاق

برسلز: یورپی یونین نے یوکرین جنگ کی وجہ سے روس پر نئی پابندیوں پر اتفاق کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں 200 روسی شہریوں پر پابندیاں لگانے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ یورپی یونین یوکرین کے ساتھ ہے، روس کو اپنے ظلم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے پاکستان سے مکمل تعاون کا اعادہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں اور طویل مدت بحالی، آبادکاری اور تعمیرنو کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعادہ کیا ہے۔ نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول زرداری سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاکہ پاکستان میں محفوظ تعمیر نو مزید پڑھیں

لبنانی پارلیمنٹ صدر کے انتخاب میں دسویں بار ناکام

بیروت:لگاتار دسویں بار لبنانی پارلیمنٹیرینز منعقدہ اجلاس میں نئے صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام رہے۔اجلاس دوسرے ووٹنگ سیشن کے انعقاد سے قبل کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہوا۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پہلے ووٹنگ رانڈ میں رکن پارلیمنٹ مشیل معوض نے 37 وائٹ پیپرز کے مقابلے میں 38 ووٹ حاصل کیے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں کام نہ کرنے والے سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیاگیا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست کرناٹکا میں شہریوں نے سہولتیں نہ ملنے پر احتجاج کیا اور سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہریوں نے احتجاج کے دوران اپنے علاقے میں اچھی سڑکوں اور تعمیراتی کام کا مطالبہ کیا،سیاستدانوں سے ناراض مظاہرین احتجاج میں ایک گدھے کو بھی لائے جس سے انہوں مزید پڑھیں