نیو یارک:دنیا بھر میں مقبول مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑنے کے حوالے سے عوام سے رائے طلب کر لی، گزشتہ چند روز کے دوران ٹوئٹر کی پالیسیوں میں کئی تبدیلیوں کے بعد ایلون مسک نے سوشل میڈیا صارفین سے رائے طلب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ میں کرسمس سے چند روز قبل ٹرانسپورٹ ہڑتال، ٹرینیں منسوخ
لندن:برطانیہ میں کرسمس سے چند روز قبل مختلف شعبوں کے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال شروع کردی گئی، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں جاری ہڑتال کے باعث ٹرانسپورٹ کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور درجنوں ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں جس کے باعث لوگوں کو مزید پڑھیں
استنبول کے میئرکو سزا: عدالتیں کسی بھی غلطی کا ازالہ کریں گی، صدر ایردوان
انقرہ:ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ استنبول کے حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے میئرکو جیل کی سزاکے بعد عدالتیں اپیل کے عمل میں کسی بھی غلطی کاازالہ کریں گی، اس دوران میں ترکوں کو قانونی فیصلوں کو نظراندازکرنے کاکوئی حق نہیں ہے۔ صدرایردوان نے کہاکہ انھیں اس بات کی پروانہیں کہ اگلے مزید پڑھیں
عراق میں بم دھماکے سے 8 پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی
بغداد:عراق میں ایک بم دھماکے نتیجے میں کم از کم 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ یہ بم دھماکا عراق کے شمالی مشرقی شہر کرکوک کے قریب ہوا۔ کرکوک سے 20 کلومیٹر دور ایک گاں سفارا کے قریب یہ دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس اہلکاروں کا قافلہ مذکورہ مقام سے گزر رہا مزید پڑھیں
جدہ ریلی 2022 میں نمایاں پوزیشن لینے والوں میں انعامات تقسیم
جدہ:کے کمشنر شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلوی نے جدہ ریلی 2022 میں نمایاں پوزیشن لینے والے رائیڈروں کو انعامات سے نوازا ہے۔ جدہ ریلی 2022 کی اختتامی تقریب میں سعودی رائیڈر لیگ کے سربراہ شہزادہ خالد بن سلطان العبد اللہ الفیصل بھی شریک تھے۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ خالد بن سلطان مزید پڑھیں
حملے کرکے یوکرین میں غیر ملکی اسلحہ کی کھیپ کی آمد روک دی، روس
The flag of Russia waving in the wind. ماسکو:روسی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے یوکرین میں شروع کیے گئے شدید حملوں کے ذریعے غیر ملکی ہتھیاروں کی کھیپ کو یوکرین کی افواج تک پہنچنے سے روک دیا تھا اور اسی حملہ کی وجہ سے پورے ملک میں بجلی معطل ہوگئی تھی۔ غیر مزید پڑھیں
اسرائیلی نے دو فلسطینی بھائیوں کو اپنی کار سے کچل کر شہید کر دیا
غزہ:مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی نے دو فلسطینی بھائیوں کو اپنی کار سے کچل کر شہید کر دیا۔ ایک اسرائیلی آبادکار نے جنوبی نابلس کی زعترہ چیک پوسٹ کے قریب دو فلسطینی بھائیوں کو اپنی کار سے کچل کر شہید کر دیا۔ یہ دو بھائی گاڑی پنچر ہو جانے کے بعد اسٹپنی بدلنے کے مزید پڑھیں
امریکا میں معالجین کو ای میل کرنے پر مریضوں سے معاوضہ وصول کیا جائے گا
واشنگٹن:امریکا میں معالجین کو ای میل کرنے پر اب مریضوں سے معاوضہ وصول کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے اسپتالوں کے نظام مریضوں کی جانب سے معالجین کو بھیجے جانے والے پیغامات پر فیس عائد کرنے جارہے ہیں۔ معالجین کے مطابق آن لائن پیغامات کا جواب دینے کے لیے ان کا مزید پڑھیں
امریکا میں معالجین کو ای میل کرنے پر مریضوں سے معاوضہ وصول کیا جائے گا
واشنگٹن:امریکا میں معالجین کو ای میل کرنے پر اب مریضوں سے معاوضہ وصول کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے اسپتالوں کے نظام مریضوں کی جانب سے معالجین کو بھیجے جانے والے پیغامات پر فیس عائد کرنے جارہے ہیں۔ معالجین کے مطابق آن لائن پیغامات کا جواب دینے کے لیے ان کا مزید پڑھیں
اردن میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کیخلاف مظاہرے
عمان:اردن میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاج کے دوران پولیس کے مزید 2 اہلکار زخمی ہوگئے جکہ درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اپنے ایک بیان میں بتایا گیا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں فساد پھیلانے مزید پڑھیں