بانجول: افریقی ملک گیمبیا میں پارلیمانی انکوائری کمیٹی نے کھانسی کے شربت سے 69 بچوں کی ہلاکت کے جرم میں بھارتی دوا ساز کمپنی پر مقدمہ چلانے کی سفارش کردی۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق گیمبیا میں بھارتی سیرپ سے 69 بچے ہلاک ہوئے، جس پر وہاں کی پارلیمانی انکوائری کمیٹی نے بھارتی شہر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کینیڈا میں شدید برف باری، شہریوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا
ٹورنٹو:موسم سرما کے طوفان کے باعث کینیڈا کے شہر وینکوور میں شدید برف باری ہوئی ہے، شدید برف باری اور حد نگاہ کم ہونے سے شہریوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے کچھ حصوں میں 25 سینٹی میٹر تک برف مزید پڑھیں
روس اوریوکرین کے درمیان گیس پائپ لائن میں دھماکا،3 افراد ہلاک
ماسکو:روس کے وسطی علاقے میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں اوریورپ کو محدود مقدارمیں جانے والی روسی گیس کی ترسیل معطل ہوگئی ہے۔ مقامی حکام نے ٹیلی گرام ایپ پربتایا کہ روس کے آرکٹک سے یوکرین کے راستے یورپ تک گیس لے جانے والی اورین گوئی،پومری،اوژوروڈ پائپ مزید پڑھیں
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلیفون
تہران :ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو اپنا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دفاعی و سکیورٹی تعاون کے مزید فروغ پر زور دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق میجر جنرل باقری نے گذشتہ روز پاکستان کے نئے مزید پڑھیں
ایرانی جوہری معاہدے کو ‘مردہ’ سمجھیں، سرعام اعلان نہیں کریں گے، جو بائیڈن
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے منظر عام پر آنے والے ایک ویڈیو کے مطابق کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگراموں کو محدود کرنے کے لیے اس کے ساتھ کثیر ریاستی معاہدہ “مردہ” ہو چکا ہے۔ لیکن وہ اس کا سرعام اعلان نہیں کریں گے۔ جرمن ٹی وی کے مطابق یہ ویڈیو، جو حقیقی مزید پڑھیں
کیلیفورنیا میں زلزلے سے 2افراد ہلاک،11زخمی ہوگئے
سان فرانسسکو: امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں کل 6،4 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہمبولٹ ہنگامی حالات ڈائریکٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سان فرانسسکو سے 343 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع علاقے فرنڈیل میں 6،4 کی شدت مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا
کابل:افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجما ن نے رہا کئے گئے قیدیوں کی شناخت بتانے سے انکار کردیا۔ ترجمان نیڈ مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
نیو یارک:امریکا نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بتایا کہ ان کی پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے گفتگو ہوئی ہے جس میں سیلاب زدگان کی حمایت کے حوالے سے یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
نائجیریا کے گاؤں میں مسلح افراد نے تباہی مچا دی
کڈونا:مغربی افریقی ملک نائجیریا کے ایک گاں میں مسلح افراد نے تباہی مچا دی، درجنوں ہلاک ہو گئے، اور دسیوں گھر راکھ کے ڈھیر میں بدل گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مغربی نائجیریا کی کڈونا ریاست میں گاں پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، اندھا دھند فائرنگ سے 38 افراد اپنی جانوں مزید پڑھیں
امریکا کا یوکرین کو 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا فیصلہ
واشنگٹن:امریکی حکام نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد کے پیکج کا اعلان کرے گا جس میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھی شامل ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری کے علاوہ یوکرین کے جنگی طیاروں مزید پڑھیں