جیسے ہی کوئی بے وقوف ملاجو ٹوئٹرچلانا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا،ایلون مسک

   نیویارک:ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جیسے ہی کو ئی بے وقوف ملا جو  ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو  بننا چاہتا ہو تو عہدہ چھوڑ دوں گا۔  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سی ای او نے گزشتہ دنوں صارفین سے رائے مانگی تھی کہ کیا انہیں ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑ دینی چاہیے؟ مزید پڑھیں

رواں سال کے مقابلے میں2023 زیادہ گرم ثابت ہونے کا امکان

 اسلام آباد:2022دنیا کی معلوم تاریخ کے گرم ترین برسوں میں سے ایک ثابت ہونے والا ہے مگر 2023 بھی اس حوالے سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں ہوگا۔ درحقیقت 2023 کے دوران عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.2 سینٹی گریڈ زیادہ ہوسکتا ہے۔یہ انتباہ برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے سامنے آیا۔19ویں مزید پڑھیں

شام کی کریمیاسے نصف ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

دمشق:2022 میں شام نے روس سے الحاق کیے گئے روس کے علاقے کریمیا سے گندم کی درآمدات میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے دونوں ممالک کے بحری بیڑے کا استعمال کیا، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ شام اور روس کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔جزیرہ نما مزید پڑھیں

ملائیشیا:وزیراعظم انورابراہیم پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم پارلیمان سے اعتماد کاووٹ لینے میں کامیاب رہے ہیں اور پارلیمان نے اکثریت سے ان کے حق میں تحریک اعتماد منظورکرلی ہے۔ انورابراہیم نے اپنی اکثریت ثابت کرنے کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا تھا جبکہ ان کے حریف اور سابق وزیراعظم محی الدین یاسین نے پارلیمان میں ان کی مزید پڑھیں

قطرمیں آئندہ مالی سال کےلئے29ارب ریال کا فاضل بجٹ منظور

دوحہ:قطرنے مالی سال 2023 کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔اس میں آمدن کا تخمینہ 228 ارب ریال (62.64 ارب ڈالر) اور اخراجات کا تخمینہ 199 ارب ریال لگایا گیا ہے۔ قطرکی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق آیندہ مالی سال کے دوران میں 29 ارب ریال کا فاضل بجٹ ہوگا۔اس خلیجی ریاست نے اتوار کواختتام مزید پڑھیں

طالبان پاکستان میں دہشت گردی کیلیے افغان سرزمین کا استعمال روکیں، اقوام متحدہ

Berlin, Germany – November 04: Antonio Guterres, High Commissioner for Refugees of UNHCR, attends a press conference in german foreign office on November 04, 2015 in Berlin, Germany. (Photo by Michael Gottschalk/Photothek via Getty Images) جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی مزید پڑھیں

امریکا ،ایران کیخلاف عائد پابندیاں ہٹائے یا دستبردار ہو جائے ،اقوام متحدہ کا مطالبہ 

 نیو یارک:اقوام متحدہ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کے مطابق ایران کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائے یا اس سے دستبردار ہو جائے ۔ جبکہ ملک کے ساتھ تیل کی تجارت سے متعلق چھوٹ میں توسیع کرے۔ غیر ملکی   خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیاسی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

 سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے مونجھ مارگ میں قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔  جام شہادت نوش کرنے والے تینوں نوجوان پہلے ہی مزید پڑھیں

کیف کی فضائوں میں روس کے 9ڈرونز مار گرائے ہیں، یوکرین

کیف:دارالحکومت کیف میں زور دار دھماکوں کے بعد یوکرین کی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے روسی افواج کی جانب سے دارالحکومت کے اوپر شروع کیے گئے 9 ڈرونز کو مار گرایا۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف کی فوجی انتظامیہ نے پیر کی صبح سویرے 9 ایرانی ساختہ ڈرونز کو مار گرانے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

امریکا کے تلخ اقدامات براہ راست تصادم کا سبب سن سکتے، روس

The flag of Russia waving in the wind. ماسکو :روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے پیر کو خبردار کیا کہ امریکہ کی موجودہ پالیسی ماسکو اور واشنگٹن کو براہ راست تصادم کے دہانے پر کھڑا کر رہی ہے۔ روس کی وزارت خارجہ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشیدگی کی مزید پڑھیں