عمان:اردن میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاج کے دوران پولیس کے مزید 2 اہلکار زخمی ہوگئے جکہ درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اپنے ایک بیان میں بتایا گیا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں فساد پھیلانے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنوبی افریقہ میں توانائی کا بحران شدت اختیار کرگیا ،پاور پلانٹس پر فوج تعینات
کیپ ٹاون:جنوبی افریقہ میں توانائی کا بحران شدت اختیار کرگیا ، حکومت نے بجلی بنانے والے پلانٹس کی حفاظت کیلئے فوج تعینات کر دی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایوان صدر اور بجلی بنانے والے سرکاری محکمے ایسکوم کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج کے اہلکار مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں توانائی کا بحران شدت اختیار کرگیا ،پاور پلانٹس پر فوج تعینات
کیپ ٹاون:جنوبی افریقہ میں توانائی کا بحران شدت اختیار کرگیا ، حکومت نے بجلی بنانے والے پلانٹس کی حفاظت کیلئے فوج تعینات کر دی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایوان صدر اور بجلی بنانے والے سرکاری محکمے ایسکوم کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج کے اہلکار مزید پڑھیں
ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی
کوالالمپور:ملائیشیا کی ریاست سیلنگور میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے جبکہ 12 افراد بدستور لاپتہ ہیں۔ملائیشیا کے نائب وزیراعظم احمد زاہد حامدی نے بتایا کہ تلاش و بچا کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور متعدد ادارے مشینری اور کھوجی کتوں کی مدد سے متاثرین کی تلاش کیلئے اپنی پوری مزید پڑھیں
چین میں موسم بہار کے تہوارپر ثقافتی نمائش کاانعقاد
مکاؤ:چین کے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے (ایس اے آر)میں موسم بہار کے تہوار کی روایات سے منسلک اور چھنگ شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پیلس میوزیم میں رکھے گئے ثقافتی نمونوں کی نمائش گزشتہ روز شروع ہوگئی۔ ” شہرممنوعہ میں موسم بہار کے تہوار کی روایات” کے نام سے اس نمائش میں 100 سے مزید پڑھیں
نیپال کے دور دراز علاقوں میں چین کی مالی اعانت سے امدادی منصوبے کا افتتاح
کھٹمنڈو:نیپال کے دور دراز علاقوں میں چین کی مالی اعانت سے صفائی کے سامان اور روزمرہ ضروریات زندگی کی فراہمی کیلئے ایک منصوبے کا افتتاح کردیا گیا ہے، افتتاح کی تقریب وادی کھٹمنڈو کے ایک شہر للت پور میں منعقد ہوئی۔ اس پروجیکٹ کو چین کے گلوبل ڈویلپمنٹ اور ساتھ ساتھ کوآپریشن فنڈ کے ذریعے مزید پڑھیں
امریکی صدر نے قلیل المدتی فنڈنگ بل کی منظوری دیدی
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے حکومتی شٹ ڈان کو روکنے کیلئے ایک قلیل المدتی فنڈنگ بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ وائٹ ہاس کے مطابق حالیہ قرارداد کی منظوری سے وفاقی ایجنسیوں کو 23 دسمبر تک اپنے منصوبے اور سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے تخصیصات(اخراجات) فراہم ہوں گی۔ اس اقدام نے امریکی قانون سازوں کو مزید پڑھیں
پاکستانی معیشت کو سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر خارجہ
واشنگٹن:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معیشت کے اعتبار سے یہ پاکستان کے لیے مشکل وقت ہے مگر ہم خود کو سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے اندر دہشتگردی سے متاثرہ افرادکی آوازیہاں پہنچائی ہے، دہشتگردی کے متاثرین مزید پڑھیں
پیرو کی کانگریس نے قبل از وقت انتخابات کا بل مسترد کر دیا
لیما: پیرو کی کانگریس نے ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے باعث 2026 میں ہونیوالے عام انتخابات کے دسمبر 2023 میں انعقاد کے بل کو مسترد کر دیا ہے۔ قانون ساز آئینی کمیشن کے صدر ہرنانڈو گویرا نے بل پیش کرتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ اس سے متعلقہ انتخابی اصلاحات کرنے کیلئے کافی مزید پڑھیں
امریکہ میں تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور
واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹ نے 858 ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ مزید پڑھیں